جاپانی نسخہ سے چہرے کی عمر میں 10 سال کی کمی کریں

آپ شاید نہیں جانتے کہ 3 آسان اور قدرتی اجزاﺀ استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا طاقتور گھریلو ماسک تیار کر سکتے ہیں جو آپ کو صرف ایک ہفتے میں آپ کی عمر سے 10 سال جوان نظر آنے میں مدد دے گا- دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تمام اجزاﺀ آپ کے کچن میں پہلے سے موجود ہیں-

یہ گھریلو آسان طریقہ جاپانی خواتین کے ایک خفیہ طریقہ سے لیا ہوا ہے اور یہ بنانے میں انتہائی آسان اور استعمال میں انتہائی فائدہ مند ہے- آپ کو اسے ضرور آزمانا چاہیے-
یہ گھریلو ماسک جاپانی خواتین صدیوں سے استعمال کر رہی ہیں- اس سے آپ کی جلد نرم٬ جوان اور خوبصورت ہوجاتی ہے- اس کے لیے آپ کو صرف 3 سادہ اجزاﺀ کی ضرورت ہے اور وہ اجزاﺀ چاول٬ دودھ اور شہد ہیں- آپ کو صرف آسان طریقے پر عمل کرنا ہے-
پہلے آپ 3 کھانے کے چمچ چاول کو ایک گلاس پانی میں 3 منٹ تک ابالیں- اب اسے چھان کر ٹھنڈا ہونے تک چھوڑ دیں-
اب آپ چاولوں میں ایک کھانے کا چمچہ دودھ اور ایک کھانے کا چمچہ شہد ڈال کر اچھی طرح مکس کریں- یہ ماسک اب آپ چہرے پر لگائیں اور 10 سے 15 منٹ تک چھوڑ دیں-

آپ اس ماسک کو ہٹانے کے لیے ابلے ہوئے چاولوں کا بچا ہوا پانی بھی استعمال کرسکتی ہیں- کم از کم 1 ہفتے تک اس ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں تب ہی آپ اس کے حیران کن نتائج دیکھ سکتی ہیں- آپ کی جلد ہموار٬ خوبصورت اور چمکدار ہوجائے گی-
ہمیں امید ہے کہ آپ کو ہمارے اس آرٹیکل میں بتایا گیا نسخہ ضرور پسند آئے اور آپ اسے اپنے دوستوں اور عزیزوں سے شئیر کرنا نہیں بھولیں گے-

Today, you are going to discover Japan secret method for anti aging. Using this method would make you look 10 year younger than your age. The best thing about this secret is its ingredients which are always found in any kitchen.

This household anti-wrinkle remedy has been taken from a secret method of Japanese women. It is very easy to prepare and effective to get the desired results. If you are looking to remove face and skin wrinkles, you must try this secret trick.

The main ingredients of the trick are rice, milk and honey. Explore the complete method in this article in Urdu.

Japanese Anti Aging Secret

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Japanese Anti Aging Secret and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Japanese Anti Aging Secret to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humayun  |   In Beauty and Skin Care  |   5 Comments   |   59686 Views   |   10 Jun 2023
About the Author:

Humayun is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humayun is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

  • ,

Share anti aging trick for man also

  • Imran , Karachi

چاول ابالنے کے بعدپیسنےہیں؟

  • عارف, کراچی

Nice

  • Missbah Missbah, Multan

Does it really work? It's very very good!

  • Anabia Hussain,

جاپانی نسخہ سے چہرے کی عمر میں 10 سال کی کمی کریں

جاپانی نسخہ سے چہرے کی عمر میں 10 سال کی کمی کریں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جاپانی نسخہ سے چہرے کی عمر میں 10 سال کی کمی کریں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔