3 بچوں کے بعد وزن کیسے کم کیا؟ عفیفہ جبران کا شوہر اور اداکاری کے متعلق دلچسپ انکشاف

"بہت جلد اپنے شوہر سید جبران کے ساتھ بیوی نمبر ون نامی ڈرامے میں اداکاری کرتے دکھائی دوں گی"

یہ کہنا ہے عفیفہ جبران کا جنھوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر سوال جواب کا سیشن رکھا اور مداحوں کے دلچسپ سوالوں کے جواب دیے.

ایک سوال کے جواب میں عفیفہ کا کہنا تھا کہ تین بچوں کی سیزرین (آپریشن) کے ذریعے پیدائش کے بعد میں نے اپنا وزب ورزش اور ڈائٹ کرکے کم کیا. "میں کراچی میں شوہر کے ساتھ رہتی ہوں لیکن اپنے گھر لندن بھی جاتی رہتی ہوں"

عفیفہ جبران نے کہا کہ میرے شوہر سید جبران کی کوئی بھی گرل فرینڈ نہیں ہے۔ "میں ہی اپنے شوہر کی گرل فرینڈ، بیسٹ فرینڈ اور پوری دنیا ہوں" یہ لکھتے ہوئے انھوں نے اپنے شوہر کو ٹیگ بھی کرڈالا.

Afifa Jibran Interview About Husband And Acting Career

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Afifa Jibran Interview About Husband And Acting Career and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Afifa Jibran Interview About Husband And Acting Career to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   878 Views   |   28 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

3 بچوں کے بعد وزن کیسے کم کیا؟ عفیفہ جبران کا شوہر اور اداکاری کے متعلق دلچسپ انکشاف

3 بچوں کے بعد وزن کیسے کم کیا؟ عفیفہ جبران کا شوہر اور اداکاری کے متعلق دلچسپ انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 3 بچوں کے بعد وزن کیسے کم کیا؟ عفیفہ جبران کا شوہر اور اداکاری کے متعلق دلچسپ انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔