گھر میں تندور نہیں تو کیا ہوا ۔۔۔۔ اب پریشر ککر میں تندور جیسی مزیدار روٹیاں پکائیں

مہنگائی کے اس دور میں جہاں ہر چیز پر آگ لگ گئی ہے وہیں روٹی کی قیمتوں میں بھی اندھا دھن اضافہ ہوگیا ہے کہیں 20 کی تو کہیں 25 روپے کی ایک نان ہوگئی ہے۔ اسلیئے آج کل خواتین بازار کی روٹی کم اور گھر میں روٹی بنانے کو زیادہ ترجیح دیتی ہیں۔

ایسے میں کیا آپ بازار کی روٹی کا مزہ گھر میں لینا چاہتے ہیں؟ تو آئیے آج ہم آپ کو پریشر ککر میں روٹی بنانا سیکھاتے ہیں اور اگر آپ کے گھر میں ککر نہیں ہے یا پھر آپ استعمال کرنے سے ڈرتی ہیں تو اسے آپ کڑاہی میں بھی بنا سکتی ہیں۔

پریشر ککر میں روٹی بنانے کا طریقہ

۔ سب سے پہلے آٹا گوندھ لیں، اور پیڑے کو گھی لگا کر روٹی بیلیں
۔ اب ککر یا کڑاہی کو چولہے پر رکھ کے گرم کرلیں

۔ پھر روٹی پر ہلکے ہاتھ سے پانی لگائیں اور اسے گرم ککر یا کڑاہی میں لگادیں

۔ جب وہ پھولنا شروع ہوجائے تو ککر کو الٹا کردیں اور تھوڑی دیر اور پکنے دیں

۔ آخر میں روٹی کو نکال کر ہلکا سا چولہے کی آگ پر سیکھ لیں تا کہ روٹی کہیں سے کچی نہ رہے

Cooker Mein Roti Kese Banayn

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Cooker Mein Roti Kese Banayn and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cooker Mein Roti Kese Banayn to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   7037 Views   |   27 Feb 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 December 2024)

گھر میں تندور نہیں تو کیا ہوا ۔۔۔۔ اب پریشر ککر میں تندور جیسی مزیدار روٹیاں پکائیں

گھر میں تندور نہیں تو کیا ہوا ۔۔۔۔ اب پریشر ککر میں تندور جیسی مزیدار روٹیاں پکائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر میں تندور نہیں تو کیا ہوا ۔۔۔۔ اب پریشر ککر میں تندور جیسی مزیدار روٹیاں پکائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔