بیٹی کو روک نہیں سکتا کیونکہ۔۔ اننیا پانڈے کی آدیتیا رائے سے دوستی پر چنکی پانڈے نے بہت کچھ کہہ دیا

"میری بیٹی اننیا اپنا فیصلہ لینے میں آزاد ہے اور وہ جو چاہے کرسکتی ہے. میں بھلا ہوتا کون ہوں اپنی 25 سالہ بیٹی کو یہ کہنے والا کہ یہ کرو اور وہ نہ کرو"

یہ کہنا ہے بھارتی سینیئر اداکار چنکی پانڈے کا جنھوں نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے اپنی بیٹی اور مشہور اداکارہ اننیا پانڈے کی ادیتیا رائے سے دوستی کے متعلق گفتگو کی

چنکی پانڈے مزید کہتے ہیں کہ میرے لیے یہ سب ٹھیک ہے. اننیا اب 25 برس کی ہوچکی ہے. جتنا میں نے کمایا وہ اس سے زیادہ کمارہی ہے. مجھے اس کی کسی سے بھی دوستی پر کوئی اعتراض نہیں نہ ہی میں اسے روکتا ہوں.

واضح رہے کہ اننیا پانڈے میڈیا کے سامنے کئی بار اپنی اور ادیتیا کی دوستی کے بارے میں کھل کر اظہار رائے کرچکی ہیں اور وہ دونوں ایک دوسرے کے لئے پسندیدگی کے جذبات کا اظہار بھی کرچکے ہیں.

Chunky Pandey Opens Up About Ananya Pandey And Aditya Roy Kapoor Relationship

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Chunky Pandey Opens Up About Ananya Pandey And Aditya Roy Kapoor Relationship and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chunky Pandey Opens Up About Ananya Pandey And Aditya Roy Kapoor Relationship to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   946 Views   |   24 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2024)

بیٹی کو روک نہیں سکتا کیونکہ۔۔ اننیا پانڈے کی آدیتیا رائے سے دوستی پر چنکی پانڈے نے بہت کچھ کہہ دیا

بیٹی کو روک نہیں سکتا کیونکہ۔۔ اننیا پانڈے کی آدیتیا رائے سے دوستی پر چنکی پانڈے نے بہت کچھ کہہ دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی کو روک نہیں سکتا کیونکہ۔۔ اننیا پانڈے کی آدیتیا رائے سے دوستی پر چنکی پانڈے نے بہت کچھ کہہ دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔