اب کوئی چھپکلی بچ کے دکھائے ۔۔ جانیں گھر سے چھپکلیوں کو بھگانے اور کچن سے متعلق چند فائدے مند ٹپس، جو آپ کے بہت کام آئے

چھپکلیوں کو نحوست سمجھا جاتا ہے اور ان کا گھر میں منڈلانا ہر کسی کو کھٹکتا ہے لیکن بہت سے لوگ اس سے ڈرتے ہیں جس کی وجہ سے اسے مار نہیں پاتے اور چھپکلی موقع کا فائدہ اٹھا کے بھاگ جاتی ہے۔ اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے تو بتائی گئی ٹپ آزمائیں اور بغیر ڈرے چھپکلی بھگائیں۔

ٹپ نمبر 1:

کچن سے چھپکلیوں کو دور رکھنے کیلیئے آپ رات کو کافور کی گولیاں چولہے کے اردگرد، کچن کاؤنٹر اور کیبنٹ وغیرہ میں رکھ دیں، اس کی خوشبو چھپکلی کو ناگوار لگتی ہے جس کی وجہ سے وہ آپ کے کچن کا رخ نہیں کرئے گی۔ اسکے علاوہ چولہے کے پاس پیاز کے چھلکے اتار کر رکھنے سے بھی چھپکلی کھانے کی پتیلی کے پاس نہیں آتی۔

لیکن اس بات کا دھیان لازمی رکھیں کہ رات کو کچن صاف کرنے کے بعد ہر ایک چیز کو ڈھاک کر رکھیں، برتنوں کو کھلا نہ چھوڑیں، کیونکہ احتیاط تدبیر سے بہتر ہے۔

ٹپ نمبر 2:

کچن سنک کی بدبو اور چکنائی صاف کرنے کیلیئے اس میں چاروں طرف تھوڑا سا نمک ڈالیں اور پھر اوپر سے سرکہ ڈال کر برتن دھونے والی تار یا اسکوچ برائیڈ سے سنک کو صاف کریں، ایسا کرنے سے اس میں نئی س چمک آجائے گی۔

ٹپ نمبر 3:

پھول گوبھی خرید کر گھر لانے کے بعد اس کے اوپر کے پتّے لازمی ہٹا دیا کریں، کیونکہ یہ نہ جانے کتنی جگہوں سے ہوتے ہوئے آپ کے پاس آتے ہیں۔ اسکے علاوہ اسے چولہے پر رکھ کے تھوڑی دیر آگ لگائیں، ایسا کرنے سے اسکا ذائقہ بھی اچھا ہوگا اور جراثیم بھی مر جائیں گے۔

Chipkali Bhagane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chipkali Bhagane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chipkali Bhagane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2426 Views   |   20 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2024)

اب کوئی چھپکلی بچ کے دکھائے ۔۔ جانیں گھر سے چھپکلیوں کو بھگانے اور کچن سے متعلق چند فائدے مند ٹپس، جو آپ کے بہت کام آئے

اب کوئی چھپکلی بچ کے دکھائے ۔۔ جانیں گھر سے چھپکلیوں کو بھگانے اور کچن سے متعلق چند فائدے مند ٹپس، جو آپ کے بہت کام آئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب کوئی چھپکلی بچ کے دکھائے ۔۔ جانیں گھر سے چھپکلیوں کو بھگانے اور کچن سے متعلق چند فائدے مند ٹپس، جو آپ کے بہت کام آئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔