گھر میں پینٹ کروا لیا، لیکن فرش پر دھبے پڑگئے ۔۔ جانیں مایونیز سے رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ

گھروں کی صاف صفائی کرنا تو روزانہ کا معمول ہے کبھی جھاڑو تو کبھی پونچھا، لیکن دیواروں کا رنگ خراب ہو جائے تو پینٹ کروانا ہی آخری حل سمجھ آتا ہے اور پھر گھر میں پینٹ کروا لو تو اسکے چھینٹے فرش، سوئچ بورڈ اور کھڑکی کی سائیڈوں میں پڑ جاتے ہیں۔

ایسے میں پورے گھر کو تھنر یا مٹی تیل سے صاف کرنا مہنگا پڑتا ہے۔

اپنے پیسے اور وقت بچانا چاہتے ہیں تو بس مایونیز کا استعمال کرنا شروع کردیں۔۔۔۔

طریقہ:

سب سے پہلے گھر کو اچھی طرح سرف کی مدد سے دھوئیں،

پھر پونچھا لگائیں اور خشک ہونے دیں۔

اسکے بعد ایک پیالے میں مایونیز اور تھنر کو اچھی طرح مکس کرکے پینٹ کے چھنیٹوں پر لگائیں۔ رگڑ کر صاف کریں

آپ دیکھیں گی کہ ایک مرتبہ کے استعمال سے فرش کس حد تک صاف ہو جائے گا۔

اس کے بعد مشین کا تیل لگا کر رگڑیں سارے نشانات غائب ہو جائیں گے۔

Mayonnaise Se Paint Ke Daag Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Mayonnaise Se Paint Ke Daag Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mayonnaise Se Paint Ke Daag Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   684 Views   |   21 Aug 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گھر میں پینٹ کروا لیا، لیکن فرش پر دھبے پڑگئے ۔۔ جانیں مایونیز سے رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ

گھر میں پینٹ کروا لیا، لیکن فرش پر دھبے پڑگئے ۔۔ جانیں مایونیز سے رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر میں پینٹ کروا لیا، لیکن فرش پر دھبے پڑگئے ۔۔ جانیں مایونیز سے رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔