بالٹی میں یہ چیز ڈالیں اور تپش سے چھٹکارا پائیں۔۔ شدید گرمی میں بھی گھر کو ٹھنڈا رکھنے کے چند آسان اور سستے طریقے

ملک بھر میں گرمی کی تیز لہر سے پریشان تو سب ہی ہیں مگر لوگ سمجھتے ہیں گرمی سے بچنے کے لئے حل صرف مہنگے اے سی اور ائیر کولر میں ہی پوشیدہ ہے۔ جب کہ یہ درست نہیں۔ آخر پہلے بھی تو لوگ کم پیسوں میں گرمی کے موسم میں گزارا کیا کرتے تھے۔

آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو شدید گرمی سے بچنے کا اتنا آسان طریقہ بتائیں گے جس سے انتہائی کم پیسوں میں آپ کا گھر اندر سے ٹھنڈا رہے گا۔

اس کے لئے آپ کو سفید سیمنٹ چاہیے۔ سیمنٹ کو بنا کر گھر کی چھت پر لیپ دیں اور خشک ہونے دیں۔ یہ سیمنٹ چھت پر پڑنے والی تپش کو اپنے اندر جذب کر کے گھر کو ٹھنڈا رکھے گی۔ اگر آپ کے پاس سفید سیمنٹ خریدنے کے پیسے نہیں تو اس کی جگہ چونا بھی استعمال کیا جاسکتا ہے البتہ اس میں گلو ملانا پڑے گا تاکہ چونا جلدی نہ جھڑے۔ 2 کمروں کی چھت کے لئے 8 کلو سفید سیمنٹ کافی ہوگی۔

اگر چھت پر سفید سیمنٹ کے اوپر ہرے رنگ کا کپڑا بھی لٹکا دیں تو چھت پر مزید سایہ آجائے گا اور گھر کا اندرونی حصہ بھی زیادہ ٹھنڈا رہے گا۔

Ghar Ko Thanda Rakhne Ke Tarikay

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ghar Ko Thanda Rakhne Ke Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Ko Thanda Rakhne Ke Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2935 Views   |   09 Jun 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بالٹی میں یہ چیز ڈالیں اور تپش سے چھٹکارا پائیں۔۔ شدید گرمی میں بھی گھر کو ٹھنڈا رکھنے کے چند آسان اور سستے طریقے

بالٹی میں یہ چیز ڈالیں اور تپش سے چھٹکارا پائیں۔۔ شدید گرمی میں بھی گھر کو ٹھنڈا رکھنے کے چند آسان اور سستے طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بالٹی میں یہ چیز ڈالیں اور تپش سے چھٹکارا پائیں۔۔ شدید گرمی میں بھی گھر کو ٹھنڈا رکھنے کے چند آسان اور سستے طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔