چیتے آدمی کے ساتھ سو رہے تھے کہ اچانک چیتا اُٹھا اور پھر ۔۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو مناظر جس نے لوگوں کو بھی خوفزدہ کر دیا، دیکھیئے

چیتا وہ جانور ہے جو اپنے شکار کو پکڑ کر ہی دم لیتا ہے۔ چیتا تیز رفتار جانوروں میں آتا ہے اور اپنے دشمن کو سامنے ٹکنے نہیں دیتا۔

بہت سے افراد چیتے کو پالنے کا شوق رکھتے ہیں۔ وہ انہیں بچپن سے پالتے ہیں اور کھلا پلا کر اچھا اور مضبوط جانور بنا دیتے ہیں۔

تو کیا آپ چیتے کو اپنے گھروں میں پال سکتے ہیں؟ یقیناً ایسا کرنے والا کوئی بہادر ہی ہوسکتا ہے۔ مگر آج ہم آپ کو ایک ایسی ویڈیو دکھانے جارہے ہیں جو آپ خوزفزدہ کردے گی۔

سوشل میڈیا پر ایک پرانی مگر دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں چیتے کے ایک گروہ کو جنگل کے چوکیدار کے ساتھ سوتا دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ

ایسے ویڈیو مناطر ہیں جسے دیکھ کر کسی کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں۔

رپوٹ کے مطابق محکمہ جنگلات کو جب اس حوالے سے معلوم ہوا تو انہوں نے سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے اس دعوے کی سچائی کو جانچنے کا فیصلہ کیا۔

اور جب کیمرے میں ریکارڈنگ دیکھی گئی تو دیکھ کر کسی کو یقین نہ آیا کہ ایسا بھی ممکن ہے۔ آپ بھی دیکھئے نیچے ویڈیو میں۔

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3414 Views   |   20 Nov 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about چیتے آدمی کے ساتھ سو رہے تھے کہ اچانک چیتا اُٹھا اور پھر ۔۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو مناظر جس نے لوگوں کو بھی خوفزدہ کر دیا، دیکھیئے and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (چیتے آدمی کے ساتھ سو رہے تھے کہ اچانک چیتا اُٹھا اور پھر ۔۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو مناظر جس نے لوگوں کو بھی خوفزدہ کر دیا، دیکھیئے) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.