ماں نے اسپتال میں کہا تھا کہ شادی کرلینا.. محبت کے باوجود فضا علی کی ایک کے بعد دوسری شادی کیوں ناکام ہوئی؟

"میری پہلے شوہر شوہر فواد فاروق سے ایک شادی پر ملاقات ہوئی، جہاں دیکھتے ہی انہیں انہوں نے رشتے کی پیش کش کی اور کہا کہ وہ میری امی سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ اسی شادی پر میں اپنا فون بھول گئی تھی جو فواد فاروق کو مل گیا اور انھوں نے میری امی کا نمبر نکال کر گھر آ کر رشتہ مانگنے کے لئے اجازت مانگی۔ امی نے گھر تو بلا لیا تھا لیکن وہ اتنی جلدہ رشتے کے لئے نہیں مان رہی تھیں پھر امی آئی سی یو میں ایڈمٹ ہوئیں جب طبعیت بہت خراب ہوگئی تو انھوں نے خود میرا ہاتھ پہلے شوہر کے ہاتھ میں دیا اور کہا کہ شادی کرلینا"

یہ کہنا ہے نٹ کھٹ فضا علی کا جنھوں نے شادی کے بندھن میں بندھ کر شوبز کو بھی خیر باد کہہ ڈالا.تھا البتہ ان کی ایک کے ایک دونوں شادیاں ناکام ہوئیں جس کے بعد وہ اکیلے ہی بیٹی کی پرورش کررہی ہیں

فضا نے حال ہی میں ندا یاسر کے شو میں شرکت کرتے ہوئے اپنی شادیوں اور طلاق کے بارے میں گفتگو کی۔ فضا نے بتایا کہ مجھے شادی کا سال یاد نہیں اور نہ ہی میں اسے یاد رکھنا چاہتی ہوں البتہ گوگل پر یہ معلومات ہوں گی.

فضا علی کا کہنا تھا کہ انھیں طلاق کے بعد کافی مسائل ہوئے لیکن وہ مقابلہ کرتی رہیں. پہلی شادی کے بعد دوسری بھی نہیں چلی لیکن وہ طلاق کی وجہ نہیں بتانا چاہتیں کیونکہ وہ ذاتی معاملہ ہے

Fiza Ali Talking About Her Second Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fiza Ali Talking About Her Second Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fiza Ali Talking About Her Second Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1626 Views   |   09 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ماں نے اسپتال میں کہا تھا کہ شادی کرلینا.. محبت کے باوجود فضا علی کی ایک کے بعد دوسری شادی کیوں ناکام ہوئی؟

ماں نے اسپتال میں کہا تھا کہ شادی کرلینا.. محبت کے باوجود فضا علی کی ایک کے بعد دوسری شادی کیوں ناکام ہوئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں نے اسپتال میں کہا تھا کہ شادی کرلینا.. محبت کے باوجود فضا علی کی ایک کے بعد دوسری شادی کیوں ناکام ہوئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔