بارش ہوتے ہی چھت سے پانی گرنے لگتا ہے تو.. جانیں صرف 100 روپے میں چھت اور دیواروں کی دراڑیں بند کرنے کا طریقہ

مکان کی تعمیر نئی ہو یا پرانی، ایک بار بارش ہونے کے بعد اس کی حقیقت سامنے آجاتی ہے. کیونکہ بارش میں چھتوں اور دیواروں پر دراڑیں پڑ جاتی ہیں جن سے پانی ٹپکنے لگتا ہے. اس کے علاوہ نمی کے داغ بھی ہمیشہ کے لئے رہ جاتے ہیں. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو اس مسئلے سے صرف 100 روپے میں چھٹکارا پانے کی تدبیر بتائیں گے.

بازار سے 100 روپے کا تارکول لے لیں. یہ کالے پتھر کی شکل میں ملے گا. اب اس کو چھت پر کسی چھوٹے سلینڈر پر دیگچی رکھ کر پگھلا لیں اور احتیاط سے چھت کی دراڑوں پر ڈال دیں.

تارکول گاڑھا مادہ ہوتا ہے جو کہ دراڑوں پر فوری چپک کر سوکھ جائے گا. یہ دراڑوں کو بند کردے گا جس کی وجہ سے چھت سے کمروں میں پانی گرنا بند ہوجائے گا.

Chat Tapaknay Ka Hal

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chat Tapaknay Ka Hal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chat Tapaknay Ka Hal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   923 Views   |   31 Jul 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 December 2024)

بارش ہوتے ہی چھت سے پانی گرنے لگتا ہے تو.. جانیں صرف 100 روپے میں چھت اور دیواروں کی دراڑیں بند کرنے کا طریقہ

بارش ہوتے ہی چھت سے پانی گرنے لگتا ہے تو.. جانیں صرف 100 روپے میں چھت اور دیواروں کی دراڑیں بند کرنے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بارش ہوتے ہی چھت سے پانی گرنے لگتا ہے تو.. جانیں صرف 100 روپے میں چھت اور دیواروں کی دراڑیں بند کرنے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔