اخروٹ کو چولہے پر جلانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ایسی جادوئی ٹپ جو بچوں اور بڑوں دونوں کے بہت کام آئے

Akhrot Ko Jala Kar Khane Ki Tip

آج کل جسے دیکھو تھکا ہارا رہتا ہے، اس کی سب سے عام وجہ ماحول میں پھیلی آلودگی، غیر صحت بخش غذا اور خراب طرزِ زندگی ہے۔ اسلیئے ہمیں ضرورت ہے اپنی خوراک میں ایسی چیزیں شامل کرنے کی جو بچوں اور بڑوں میں جسمانی اور دماغی طاقت کو بڑھائے۔

تو آئیے آج شیئر کرتے ہیں آپ کے ساتھ اعجاز انصاری کا بتایا ہوا ایک بہترین نسخہ، جو آپ کو چست و تندرست رکھنے میں مدد کرے گا۔

ٹپ:

۔ اخروٹ

۔ مونگ پھلی

۔ سونف

۔ مصری

۔ چار مغز

۔ سب سے پہلے چولہا جلا کر اس پر ایک اسٹینڈ یا چھلنی رکھیں اور پھر اخروٹ کو ان پر رکھ کے 30 منٹ تک جلائیں۔

۔ اب اخروٹ توڑ کر اس کی گری نکال لیں اور اس میں مونگ پھلی، مصری، چار مغز اور سونف شامل کر کے پیس لیں، بہت زیادہ باریک پاؤڈر نہیں بنانا ہے۔

۔ اب اس کو ایک کانچ کی برنی میں بھر کر رکھیں اور روزانہ شام میں ایک سے دیڑھ چمچ دودھ کے ساتھ کھائیں، ان شاء اللّٰہ آپ کا دماغ کمپیوٹر کی طرح چلے گا اور آنکھیں بھی تیز ہونگی۔

Akhrot Ko Jala Kar Khane Ki Tip

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Akhrot Ko Jala Kar Khane Ki Tip and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Akhrot Ko Jala Kar Khane Ki Tip to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1367 Views   |   14 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اخروٹ کو چولہے پر جلانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ایسی جادوئی ٹپ جو بچوں اور بڑوں دونوں کے بہت کام آئے

اخروٹ کو چولہے پر جلانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ایسی جادوئی ٹپ جو بچوں اور بڑوں دونوں کے بہت کام آئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اخروٹ کو چولہے پر جلانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ایسی جادوئی ٹپ جو بچوں اور بڑوں دونوں کے بہت کام آئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔