بہت بڑا زلزلہ آئے گا، عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا، 2022 سے متعلق بابا وانگا نے کیا پیشن گوئی کی تھی؟

دنیا کے ساتھ آنے والے دنوں میں کیا ہونے والا ہے؟ پیشن گوئیوں کی دنیا میں بابا وانگا کی پیشن گوئیاں اپنا ایک مقام رکھتی ہیں۔آج آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

مشہور فرانسیسی ماہر علم نجوم نوسٹرا ڈامس جس طرح گزشتہ سالوں سے متعلق پیشن گوئیاں کر چکے ہیں، اسی طرح انہوں نے 2022 کے لیے بھی خطرناک پیشن گوئیاں کی ہیں۔

ان کی پہلی پیشن گوئی کے مطابق سمندر میں ایک ایسی خلائی چٹان گرے گی، جو کہ بڑی سمندی لہر کو پیدا کرے گا۔ اس سمندری لہر سے دنیا میں بڑے پیمانے پر تباہی ظاہر ہو سکتی ہے۔ اس چٹان کے گرنے پر شدید زلزلہ اور پھر سونامی کا باعث بنے گا، اسی طرح آسمان سے سیارچوں کی بارش ہوگی، جس سے ہلاکتوں کو اندیشہ ہوگا۔

ان کی ایک اور پیشن گوئی کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان اچانک موت سے ہمکنار ہو جائیں گے، 2022 میں یہ ایک بڑی تبدیلی ہوگی۔

ان کی پیشن گوئی کے مطابق دنیا میں تین دن تک اندھیرا چھایا رہے گا، اس اندھیرے کی وجہ سے دنیا میں جاری جنگ تھم جائے گی۔

قدرتی آفات سے متعلق نوسٹرا ڈامس لکھتے ہیں کہ فرانس اور جاپان میں قدرتی آفات تباہی کا باعث بنیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فرانس میں سمندری طوفان اپنی آب و تاب سے جلوہ دکھائے گا، ویسے تو دنیا کے بیشتر ممالک میں اس طوفان کا غلبہ ہوگا مگر انہوں نے فرانس پر کافی زور دیا۔

جبکہ دوسری جانب جاپان سے متعلق کہتے ہیں کہ جاپان میں دن کے وقت زلزلہ آ سکتا ہے جو کہ مالی تباہی کا باعث بنے گا، تاہم جانی نقصان کا اندیشہ کم ہے۔ ماہر علم نجومیات کے مطابق یورپی یونین ٹوٹ جائے گی، جس کی شروعات بریگزٹ یعنی برطانیہ کے انخلا سے ہوئی ہے۔مہنگائی سے متعلق کہتے ہیں کہ دنیا میں مہنگائی کا سونامی آئے گا جس سے ہزاروں افراد فاکہ کشی کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔

جبکہ پیشن گوئیاں کرنے والی مشہور خاتون بابا وانگا جو کہ 1996 میں انتقال کر چکی ہیں نے بھی اپنی زندگی میں سال 2022 کے حوالے سے چند پیشنگوئیاں کی تھیں- جن کے مطابق کہ بھارت پر ٹڈی دلوں کا حملہ ہوگا، جو کہ بھارت کے لیے شدید نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ قدرتی آفات میں اضافہ ہوگا۔ جبکہ سائیبیریا میں ایک وائرس کی پیدائش ہوگی جو کہ دنیا بھر میں پھیل جائے گی۔

دوسری جانب ماہر علم نجوم سامعہ خان کہتی ہیں کہ 2022 تبدیلی والا سال ہے۔ سامعہ کا کہنا تھا کہ 2022 میں نظام کی تبدیلی ہو سکتی ہے، عمران خان صاحب وزیر اعظم تو نہیں البتہ ایک مضبوط اپوزیشن لیڈر بن سکتے ہیں۔ سامعہ خان نے یہ انٹرویو 92 نیوز کو دیا تھا۔

Boht Bara Zalzala Aye Ga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Boht Bara Zalzala Aye Ga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Boht Bara Zalzala Aye Ga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   6296 Views   |   06 Nov 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بہت بڑا زلزلہ آئے گا، عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا، 2022 سے متعلق بابا وانگا نے کیا پیشن گوئی کی تھی؟

بہت بڑا زلزلہ آئے گا، عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا، 2022 سے متعلق بابا وانگا نے کیا پیشن گوئی کی تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بہت بڑا زلزلہ آئے گا، عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا، 2022 سے متعلق بابا وانگا نے کیا پیشن گوئی کی تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔