کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کیسے کنٹرول کریں؟ جانیئے ڈاکٹر اُمِ راحیل کی بتائی ہوئی خاص ریمیڈی، جس سے رہیں اب دونوں کنٹرول میں

پہلے جو بیماریاں صرف بڑے بوڑھوں اور عمر رسیدہ لوگوں کو ہوتی تھیں، آج کل وہ نوجوانوں اور بچوں میں بھی پائی جانے لگی ہیں۔ اسکی سب سے بڑی وجہ موحولیاتی آلودگی، غیر صحت بخش طرزِ زندگی اور نامناسب خوراک ہے۔ کچھ بیماریاں جو کافی عام ہوگئی ہیں ان میں کولیسٹرول اور بلڈ پریشر سرفہرست ہے۔

اکثر لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ رہتا ہے جس کے لیئے وہ روزانہ کی بنیاد پر دوائیاں کھاتے ہیں، ساتھ ہی جن کو کولیسٹرول کا مسئلہ رہتا ہے ان کو بھی مختلف دوائیوں اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں ڈاکٹر اُمِ راحیل نے دو آسان سی ریمیڈیز ہمارے ساتھ شئیر کی ہیں، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔

بلڈ پریشر کیلیئے:

ایک ٹکڑا اسرول بوٹی اور ایک چمچ سفید صندل لیں اور ان دونوں کو ایک جگ پانی میں ڈال کر رات بھر کیلیئے ڈال کر رکھ دیں اور اگلے دن اس پانی کو پورا دن تھوڑا تھوڑا کر کے پیتے رہیں۔ اس سے بلڈ پریشر نارمل رہے گا۔
ان دونوں کا پاؤڈر بھی بنا کر آپ رات کو ایک چمچ پانی کے ساتھ پھانک سکتے ہیں، ان شاء اللّٰہ افاقہ ہوگا۔

کولیسٹرول کیلیئے:

اگر آپ کو کولیسٹرول کا مسئلہ ہے تو ارجن کی چھال کا ٹکڑا یا پھر پاؤڈر گھر میں لازمی رکھیں۔ اب چاہیں تو ادرک کے ساتھ اسکا قہوہ بنا کر پیئیں یا پھر اسکا پاؤڈر رات کو پانی کے ساتھ پھانک لیں، دونوں صورتوں میں فائدہ ہوگا۔
یہ عمل تقریباً 21 دنوں تک لازمی کریں، اس سے دل بھی صحت مند رہتا ہے۔

Blood Pressure Control Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Blood Pressure Control Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Blood Pressure Control Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1470 Views   |   15 Jun 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کیسے کنٹرول کریں؟ جانیئے ڈاکٹر اُمِ راحیل کی بتائی ہوئی خاص ریمیڈی، جس سے رہیں اب دونوں کنٹرول میں

کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کیسے کنٹرول کریں؟ جانیئے ڈاکٹر اُمِ راحیل کی بتائی ہوئی خاص ریمیڈی، جس سے رہیں اب دونوں کنٹرول میں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کیسے کنٹرول کریں؟ جانیئے ڈاکٹر اُمِ راحیل کی بتائی ہوئی خاص ریمیڈی، جس سے رہیں اب دونوں کنٹرول میں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔