بجلی اور گیس کے بل کی جھنجھٹ ختم ۔۔ چھوٹے سائز کا یہ گیزر آج ہی آپ بھی گھر لائیں اور 24 گھنٹے میں کسی بھی وقت گرم پانی پائیں وہ بھی کم خرچے میں

سردی میں گرم پانی استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن گیزر اس لیے نہیں لگاتے کہ گیس کا بل زیادہ آ ئے گا یا بجلی سے چلنے والا گیزر لگایا تو اس کا خرچہ بھی بھرنا پڑے گا۔ تو اب آپ کے لیے جاپانی انسٹنٹ گیزر موجود ہے۔ آج ہی لگائیے اور گیس بجلی کے بل کی فکر چھوڑ کر سردی کے موسم میں گرم پانی کا استعمال کیجیے۔

جاپانی انسٹنٹ گیزر:

جاپانی انسٹنٹ گیزر میں موجود ہیں بہترین جاپانی کوالٹی کے بوائلر جو سیل کی مدد سے چلتا ہے۔ یعنی اس میں آپ کو بڑے والے 2 سیل لگانے ہوتے ہیں کیونکہ اس میں بیٹری لگی ہوتی ہے۔ اور گیزر کے سائز کے حساب سے ایک گیس سلینڈر کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس میں ایک انر اور ایک آؤٹر موجود ہے۔ ایک حصے میں پائپ ڈال کر چھوڑ دیں۔ ایک حصے میں گیس سلینڈر کا پائپ لگا دیں۔

جب ضرورت ہو گرم پانی موجود:

اب جب بھی آپ کو پانی کی ضرورت ہے اس کو آن کریں اور گرم پانی حاصل کریں۔ اس سے کوئی بجلی خرچ نہیں ہوگی۔ گیس کا بل بھی نہیں بڑھے گا۔ بس ایک سلینڈر لگانا ہے۔ جس سے کسی بھی وقت گرم پانی حاصل کرسکتے ہیں۔ استعمال کے بعد آف کردیں۔ سلینڈر کی گیس ضائع بھی نہیں ہوگی۔

قیمت:

اس کی پاکستان میں قیمت 8 سے 15 ہزار کے درمیان ہے۔ لیکن مارکیٹ میں اور کئی سائز اور قیمت میں دستیاب ہیں۔ اس کو آپ کسی بھی بڑی الیکٹرانک مارکیٹ میں سے خرید سکتے ہیں۔

Bill Ki Jhanjhat Kahtam

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bill Ki Jhanjhat Kahtam and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bill Ki Jhanjhat Kahtam to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   17469 Views   |   30 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 April 2024)

بجلی اور گیس کے بل کی جھنجھٹ ختم ۔۔ چھوٹے سائز کا یہ گیزر آج ہی آپ بھی گھر لائیں اور 24 گھنٹے میں کسی بھی وقت گرم پانی پائیں وہ بھی کم خرچے میں

بجلی اور گیس کے بل کی جھنجھٹ ختم ۔۔ چھوٹے سائز کا یہ گیزر آج ہی آپ بھی گھر لائیں اور 24 گھنٹے میں کسی بھی وقت گرم پانی پائیں وہ بھی کم خرچے میں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بجلی اور گیس کے بل کی جھنجھٹ ختم ۔۔ چھوٹے سائز کا یہ گیزر آج ہی آپ بھی گھر لائیں اور 24 گھنٹے میں کسی بھی وقت گرم پانی پائیں وہ بھی کم خرچے میں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔