عمیر جیسوال اور ثنا جاوید کی طلاق کیوں ہوئی؟ نئے حقائق سامنے آگئے

"سمی میری وار" گانے سے شہرت پانے والے عمیر جیسوال نے چند برس پہلے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کر کے سب کو حیران کرڈالا تھا. حال ہی میں دونوں کی طلاق نے ایک بار پھر لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے.

عمیر جیسوال اور ثنا کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے ناچاقی کی خبریں تو آرہی تھیں مگر دونوں نے اس حوالے سے کوئی تردید یا تصدیق نہیں کی تھی. گزشتہ دنوں ثنا جاویداور شعیب ملک کی شادی کی خبر نے جہاں ثانیہ اور شعیب کی شادی ٹوٹنے کی تصدیق کی وہیں ثنا اور عمیر کی طلاق بھی ثابت ہوگئی.

سماء نیوز نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ثنا جاوید نے عمیر جیسوال سے خود دو سے تین ماہ پہلے طلاق مانگی تھی جس پر عمیر بہت دکھ اور تکلیف میں مبتلا تھے.

اطلاعات کے مطابق دونوں میں پہلے کوئی چپلقش نہیں تھی البتہ ثنا کے طلاق کے مطالبے پر دونوں نے انتہائی خاموشی کے ساتھ معاملات کو حل کیا اور ثنا نے فوراً ہی شعیب ملک سے دوسری شادی کرلی.

Umair Jaswal And Sana Javed Divorce Reason

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Umair Jaswal And Sana Javed Divorce Reason and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Umair Jaswal And Sana Javed Divorce Reason to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   17326 Views   |   21 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

عمیر جیسوال اور ثنا جاوید کی طلاق کیوں ہوئی؟ نئے حقائق سامنے آگئے

عمیر جیسوال اور ثنا جاوید کی طلاق کیوں ہوئی؟ نئے حقائق سامنے آگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عمیر جیسوال اور ثنا جاوید کی طلاق کیوں ہوئی؟ نئے حقائق سامنے آگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔