میں تو خود سیکنڈ ہینڈ جوانی جی رہا ہوں ۔۔ بگ باس 18 جیتنے والے کرن ویر مہرا نے 2 شادیاں ٹوٹنے کے بعد تیسری شادی پر کیا کہا؟

گزشتہ شب ہونے والے رئیلٹی شو، بگ باس کے فائنل میں بھارتی ٹی وی اداکار کرن ویر مہرا نے سیزن 18 کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔

کرن ویر مہرا نے بگ باس 18 کے فائنل میں ساتھی کھلاڑی اور ٹی وی کے مشہور اداکار ویوین ڈسینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، کرن کو ایک خوبصورت ٹرافی کے ساتھ 50 لاکھ بھارتی روپے کی انعامی رقم بھی ملی ہے۔

کرن ویر مہرا کی نجی زندگی پر نظر ڈالی جائے تو انہوں نے ماضی میں 2 شادیاں کی تھیں اور دونوں ہی ناکام رہیں۔ اس کے باوجود شو میں ان کا ایک گہرہ رشتہ ساتھی کھلاڑی چُم ڈارنگ کے ساتھ دیکھا گیا۔ جسے مداحوں نے بہت پسند کیا اور وہ چاہتے ہیں ان دونوں کی شادی ہوجائے۔

اس حوالے سے کرن کا کہنا تھا، "ایسے معاملات میں آخری فیصلہ لڑکی کا ہوتا ہے، میں تو خود سیکنڈ ہینڈ جوانی جی رہا ہوں۔ اب یہ چُم پر ہے کہ وہ اسے قبول کرتی ہیں یا نہیں"۔

اس سے قبل گزشتہ سال انہوں نے "خطروں کے کھلاڑی سیزن 14" کا ٹائٹل بھی جیتا تھا۔

Bigg Boss 18 Winner Karan Veer Mehra Interview

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bigg Boss 18 Winner Karan Veer Mehra Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bigg Boss 18 Winner Karan Veer Mehra Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   59 Views   |   19 Jan 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 20 January 2025)

میں تو خود سیکنڈ ہینڈ جوانی جی رہا ہوں ۔۔ بگ باس 18 جیتنے والے کرن ویر مہرا نے 2 شادیاں ٹوٹنے کے بعد تیسری شادی پر کیا کہا؟

میں تو خود سیکنڈ ہینڈ جوانی جی رہا ہوں ۔۔ بگ باس 18 جیتنے والے کرن ویر مہرا نے 2 شادیاں ٹوٹنے کے بعد تیسری شادی پر کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں تو خود سیکنڈ ہینڈ جوانی جی رہا ہوں ۔۔ بگ باس 18 جیتنے والے کرن ویر مہرا نے 2 شادیاں ٹوٹنے کے بعد تیسری شادی پر کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔