کیا کپڑے دھوتے وقت کیمیکل والے بلیچ سے آپ کے ہاتھ بھی جلتے ہیں؟ تو اب بنائیے قدرتی اجزاء سے بلیچ وہ بھی گھر میں

کپڑے دھونے کیلیئے بلیچ کا ستعمال تقریباً ہر گھر میں ہی ہوتا ہے لیکن اکثر خواتین کو بلیچ سے مسئلہ ہوتا ہے اور اس سے انکے ہاتھ خراب ہوجاتے ہیں یا پھر جلن شروع ہوجاتی ہے کیونکہ بازار کے بلیچ میں خطرناک کیمیکلز موجود ہوتے ہیں جو کہ حساس جلد والے افراد کیلیئے برداشت کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔
اسلیئے آج ہم لائے ہیں آپ کیلیئے گھر میں بلیچ بنانے کا طریقہ جو کہ قدرتی اجزاء سے تیار ہوگا اور اسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہے۔

قردتی اجزاء سے بلیچ بنائیں:

۔ ایک چوتھائی کپ لیموں کے رس کو ایک لیٹر پانی میں مکس کریں۔
۔ پھر گھر میں موجود سرف کو اس پانی میں ملا کر اس سے کپڑے دھوئیں۔
یہ ہوم میڈ قدرتی بلیج آپ کے سفید کپڑوں کو نئے جیسا کردے گا۔ .
۔ اس سے کپڑوں میں نئی چمک پیدا ہوگی۔
۔ لیموں تیزابی صلاحیت رکھتا ہے جس کی وجہ ضدی داغ دھبے دور ہوجاتے ہیں۔
۔ اگر چاہیں تو بیکنگ سوڈا بھی اس میں شامل کر سکتے ہیں اس سے بھی کپڑے صاف ہوجاتے ہیں۔
نیچے دی گئی تصویر میں موجود چاروں چیزوں کو آپس میں ملا کر بھی آپ گھر میں بلیچ بنا سکتے ہیں۔

Ghar Mein Bleach Banane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ghar Mein Bleach Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Mein Bleach Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2367 Views   |   09 Sep 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا کپڑے دھوتے وقت کیمیکل والے بلیچ سے آپ کے ہاتھ بھی جلتے ہیں؟ تو اب بنائیے قدرتی اجزاء سے بلیچ وہ بھی گھر میں

کیا کپڑے دھوتے وقت کیمیکل والے بلیچ سے آپ کے ہاتھ بھی جلتے ہیں؟ تو اب بنائیے قدرتی اجزاء سے بلیچ وہ بھی گھر میں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا کپڑے دھوتے وقت کیمیکل والے بلیچ سے آپ کے ہاتھ بھی جلتے ہیں؟ تو اب بنائیے قدرتی اجزاء سے بلیچ وہ بھی گھر میں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔