کیلے کے چھلکے کا پانی ٹینک میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ کیلے کے چھلکے کے زبردست فائدے جو آپ کی بڑی مشکل آسان کردیں گے

اللہ نے انسان کیلئے پھلوں اور سبزیوں جیسی بے شمار نعمتیں پیدا کی ہیں جو نہ صرف صحت کے لیے مفید بلکہ اس کے دیگر لوازمات بھی نہایت فائدہ مند ہوتے ہیں جسے ہم اکثر بےکار سمجھ کر کچرے میں پھینک دیتے ہیں۔

انہی میں کیلے کا چھلکا بھی آتا ہے۔ بے شمار طبی فوائد کا حامل کیلا ویسے تو 12 مہینے آتا ہے، اور اسے بے شمار طبی فوائد بھی ہیں جس کے بارے میں ہم آپ کو آگاہ بھی کرتے رہتے ہیں، لیکن آج ہم آپ کیلئے کیلے کے چھلکے کے فوائد بیان کریں گے۔

ٹینک کا پانی صاف کرتا ہے

اس عمل سے آپ کو 5 بڑے فائدے ہوں گے جو کہ آپ کی روزمرہ کی ضرورت ہیں، کیلے کے چھلکوں میں بھیگا ہوا پانی شفاف ہوتا ہے، اس لئے اگر گھر کا ٹینک آلودہ ہوگیا ہو یا پانی صاف نہ ہو رہا ہو تو یہ کیلے کے چھلکوں کا پانی ٹینک میں ڈال دیں، سارا پانی صاف ہو جائے گا۔

جلد کے نشانات صاف

کیلے کے چھلکوں سے چہرے اور جلد پر ہونے والے نشانات ختم ہوسکتے ہیں کیونکہ کیلوں کے چھلکوں کا یہ پانی آپ کی جلد کو صاف شفاف کرتا ہے۔ طریقہ یہ ہوگا کہ وہ پانی جس میں چھلکے بھگوئیں ہوئے ہیں اس میں ایک چمچ سوڈا اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اس کو چہرے پر اس جگہ لگائیں جہاں نشان ہیں اور پھر 15 منٹ کے لئے چھوڑ دیں اس کے بعد آپ روئی کو پانی میں بھگوئیں اور اس سے چہرے کو صاف کریں۔

سکون کی نیند

اس عمل کو رات کے وقت کرنا زیادہ فائدہ مند ہے کیونکہ دن بھر کی تھکان کے بعد جلد کو بھی رات کو سکون چاہیے ہوتا ہے اور اس وقت یہ نمک اور کیلے کا آئرن والا پانی جلد کی ریلیکسیشن کا کام کرتا ہے، کیلے میں چونکہ آئرن کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے اس لئے یہ صاف صفائی اچھی طرح کرنے میں کام آتا ہے۔

برتن چمکانے کیلئے

وہ برتن جن پر جمی میل کچیل ڈیٹرجنٹ سے بھی صاف نہ ہو تو کیلے کے چھلکوں کا یہ بھیگا ہوا پانی اس میں ڈال کر 15 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں اور پھر نیم ٹھنڈا ہونے پر ایک کپڑے سے صاف کرلیں، اس سے ہر قسم کے گندے برتن اور گندے کنٹینر صاف ہو جاتے ہیں۔

Kaily Ke Chilky Ke Barey Faide

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kaily Ke Chilky Ke Barey Faide and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kaily Ke Chilky Ke Barey Faide to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   702 Views   |   15 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

کیلے کے چھلکے کا پانی ٹینک میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ کیلے کے چھلکے کے زبردست فائدے جو آپ کی بڑی مشکل آسان کردیں گے

کیلے کے چھلکے کا پانی ٹینک میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ کیلے کے چھلکے کے زبردست فائدے جو آپ کی بڑی مشکل آسان کردیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیلے کے چھلکے کا پانی ٹینک میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ کیلے کے چھلکے کے زبردست فائدے جو آپ کی بڑی مشکل آسان کردیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔