آج ہماری موت ہوجاتی ۔۔ مشہور بھارتی اداکارہ طیارہ حادثے سے بال بال بچ گئیں، جہاز میں کیا اچانک کیا خرابی ہوگئی تھی؟ دیکھئے

مشہور بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا جس طیارے میں سوار تھیں وہ اُڑان بھرنے کے بعد تکنیکی خرابی سے دو چار ہوگیا تھا تاہم جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرکے اپنی خیریت کی خبر مداحوں سے شئیر کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رشمیکا مندانا اور ان کی ساتھی اداکارہ شردھا داس ممبئی سے حیدرآباد روانہ ہورہی تھیں کہ طیارہ اُڑان بھرنے کے 30 منٹ بعد تکنیکی خرابی سے دو چار ہوگیا، جس کے باعث اسے ہنگامی بنیاد پر واپس ممبئی ایئر پورٹ پر لینڈ کرا گیا۔

اداکارہ نے اس حوالے سے انسٹااسٹوری شیئر کی اور اپنی خیریت دی۔

انہوں نے ساتھی اداکارہ شردھا داس کے ہمراہ اپنی تصاویر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا کہ صرف آپ کی اطلاع کے لیے اس طرح ہم آج موت سے بچ گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Bharti Adakara Jahaz Hadsy Me Bach Gyin

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bharti Adakara Jahaz Hadsy Me Bach Gyin and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bharti Adakara Jahaz Hadsy Me Bach Gyin to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1048 Views   |   19 Feb 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

آج ہماری موت ہوجاتی ۔۔ مشہور بھارتی اداکارہ طیارہ حادثے سے بال بال بچ گئیں، جہاز میں کیا اچانک کیا خرابی ہوگئی تھی؟ دیکھئے

آج ہماری موت ہوجاتی ۔۔ مشہور بھارتی اداکارہ طیارہ حادثے سے بال بال بچ گئیں، جہاز میں کیا اچانک کیا خرابی ہوگئی تھی؟ دیکھئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آج ہماری موت ہوجاتی ۔۔ مشہور بھارتی اداکارہ طیارہ حادثے سے بال بال بچ گئیں، جہاز میں کیا اچانک کیا خرابی ہوگئی تھی؟ دیکھئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔