بھارتی ماہرِ نجوم سشیل کمار سنگھ نے حالیہ پیش گوئیوں سے نہ صرف بالی ووڈ کے مداحوں کو حیران کر دیا بلکہ فلمی دنیا میں بھی کھلبلی مچا دی۔ ان کے مطابق بالی ووڈ کی دو نمایاں جوڑیاں، ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے، اور سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال، اپنی شادیاں برقرار نہیں رکھ سکیں گی۔
جون 2024 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال فی الحال اپنی نئی زندگی کے خوشگوار لمحات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ لیکن نجومی کے مطابق، ان کی ازدواجی زندگی ایک بڑے طوفان کا سامنا کرے گی۔
سشیل کمار سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ سوناکشی اور ظہیر کی طلاق بچے کی پیدائش کے بعد سخت جھگڑوں اور تلخ حالات کے نتیجے میں ہوگی۔ ان کے بقول، "یہ شادی نہایت خراب حالات میں اختتام پذیر ہوگی، اور تعلقات ہاتھا پائی تک جا سکتے ہیں۔"
سوناکشی اور ظہیر کے مداح اس پیش گوئی پر سخت حیرت میں مبتلا ہیں، خاص طور پر اس لیے کہ جوڑا اپنی شادی کے بعد خوشیوں بھرے لمحات سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔ دونوں حالیہ دنوں میں آسٹریلیا میں اپنی چھٹیاں گزار رہے ہیں، جہاں انہوں نے بنجی جمپنگ، اسکائی ڈائیونگ، اور کرکٹ میچز جیسے ایڈونچرز کا لطف اٹھایا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sonakshi And Zaheer Divorce Rumors and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sonakshi And Zaheer Divorce Rumors to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
لڑائی جھگڑا اور مار پیٹ۔۔ چند ماہ پہلے شادی کرنے والے سوناکشی اور ظہیر کی طلاق! اصل معاملہ کیا ہے؟
لڑائی جھگڑا اور مار پیٹ۔۔ چند ماہ پہلے شادی کرنے والے سوناکشی اور ظہیر کی طلاق! اصل معاملہ کیا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑائی جھگڑا اور مار پیٹ۔۔ چند ماہ پہلے شادی کرنے والے سوناکشی اور ظہیر کی طلاق! اصل معاملہ کیا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔