کھانے کو روٹی نہیں مگر اب اپنا گھر ہے۔۔ غریب لڑکی نے کیسے کروڑوں کما کر ماں باپ کو گھر بنا کر دیا؟ بیٹوں سے زیادہ قابل بیٹی کی کہانی

بیٹیاں جب مجبوری میں کمانے لگتی ہیں تو ان کی پہلی اور آخری ترجیح ماں باپ اور گھر والے ہی ہوتے ہیں۔ یہ کہانی بھی ایسی ہی لڑکی کی ہے جس نے کمانا شروع کیا تو غربت میں جکڑے اپنے بوڑھے ماں باپ کے لئے گھر بھی بنایا اور لاکھوں روپے کما کر ان کی غربت سے جان چھڑوائی۔ اس سب کے باوجود یہ نیک دل لڑکی اپن گھر والوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی۔

جی ہاں آج ہم بات کریں گے پاکستان کی امیر بیٹی رابعہ ناز کی۔ یہ سندھ کے خیر پور کے چھوٹے سے گاؤں راہوجا میں رہتی ہیں۔ لیکن آج ماہانہ لاکھ روپے کما لیتی ہیں وہ بھی باعزت طریقے سے۔ آگے بڑھنے سے پہلے آپکو بتاتے چلیں کہ یہ کرتی کیا ہیں تو یہ خواتین کے نئے اور جدید فیشن سے متعلق ویڈیوز بناتی ہیں۔

جس میں بتاتی ہیں کہ بڑے بڑے ڈیزائنر آج کل کس ڈیزائن اور فیشن کے کپڑے بنا رہے ہیں اور انہیں آپ بھی کیسے بنا سکتے ہیں۔ رابعہ کہتی ہیں کہ شروعات میں تو بہت کم آمدنی ہوتی تھی پر اب ماہانہ 60 ہزار سے اوپر کما لیتی ہوں اور اسی کمائی کی وجہ سے میں اپنا گھر بنا رہی ہوں جو کچھ دن میں مکمل ہو جائے گا۔

یہی نہیں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارے علاقے میں بجلی اور انٹرنیٹ کا بہت مسئلہ ہے کیونکہ یہ دونوں سروس نہ ہونے کے برابر ہمارے علاقے میں۔ پھر بھی میں وائس اوور کر کر ویڈیوز بنا کر رکھ لیتی ہوں پھر جب بجلی اور انٹرنیٹ میسر ہوں تو اسے یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیتی ہوں ، ویڈیو ایڈیٹنگ بھائیوں سے سیکھی۔

واضح رہے کہ اب ان کی اسی محنت کو دیکھتے ہوئے یوٹیوب کی طرف سے انہیں سلور بٹن دیا گیا، ان کا بی بی سی نے بھی انٹرویو کیا اور تو اور اتنا مشہور ہونے کے بعد بھی یہ گھر کے ہر کام کرتی ہیں، ماں باپ، بہن بھائیوں کیلئے کھانا بناتیں ہیں جبکہ ان کے والدین کو ان پر فخر ہے۔ اس ساری عرصے میں لوگوں نے تو بہت باتیں کیں مگر انہیں گھر والوں نے مکمل سپورٹ کیا۔

Bhaiyon Se Ziada Kamati Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bhaiyon Se Ziada Kamati Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bhaiyon Se Ziada Kamati Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Irfan  |   In News  |   0 Comments   |   2376 Views   |   06 Feb 2023
About the Author:

Irfan is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Irfan is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

کھانے کو روٹی نہیں مگر اب اپنا گھر ہے۔۔ غریب لڑکی نے کیسے کروڑوں کما کر ماں باپ کو گھر بنا کر دیا؟ بیٹوں سے زیادہ قابل بیٹی کی کہانی

کھانے کو روٹی نہیں مگر اب اپنا گھر ہے۔۔ غریب لڑکی نے کیسے کروڑوں کما کر ماں باپ کو گھر بنا کر دیا؟ بیٹوں سے زیادہ قابل بیٹی کی کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانے کو روٹی نہیں مگر اب اپنا گھر ہے۔۔ غریب لڑکی نے کیسے کروڑوں کما کر ماں باپ کو گھر بنا کر دیا؟ بیٹوں سے زیادہ قابل بیٹی کی کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔