مجھے پاکستان چھوڑ کردلہنیا کے پاس جانا ہے۔۔ والدہ کی عمر کی برطانوی خاتون سے محبت کرنے والا پاکستانی، اب کیا ہوگا؟

اکثر سوشل میڈیا پر کچھ ایسی معلومات سب کی توجہ حاصل کر جاتی ہیں، جس میں کچھ منفرد ہوتا ہے، ایسا ہی کچھ اس ویڈیو میں بھی ہوا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ایسے ہی پاکستانی نوجوان نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کی جب اس سے محبت میں انگریز بوڑھی خاتون گرفتار ہو گئی۔

دوسری جانب 28 سالہ سیمسن کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ یہاں بطور نرس آئی سی یو اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں۔

سیمسن نے برطانیہ سے تعلق رکھنے والی پیٹ کو اپنی شخصیت کا گرویدہ بنا دیا ہے، یہی وجہ ہےکہ 5 ہزار مائلز کے فاصلے پر موجود پیٹ سیمسن کے لیے مختلف چیزیں خرید رہی ہے۔

پیٹ کا خواب ہے کہ جب ہم دونوں ایک دوسرے سے ملیں گے تو میں انہیں یہ تمام تحائف دوں گی، دوسری جانب سیمسن اگرچہ پاکستان میں بطور نرس کام کر رہے ہیں۔

پیٹ اور سیمسن کی ملاقات سوشل میڈیا پر ہوئی تھی اور اب دونوں ایک دوسرے کو ویڈیو کال کے ذریعے یاد کرتے ہیں۔

مگر سیمسن دن میں خواب دیکھ رہے ہیں اور اپنی ایک الگ دنیا بھی بسا چکے ہیں سیمسن کا کہنا تھا کہ جب میرا ویزا آجائے گا تو میں برطانیہ چلا جاؤں گا، میں پاکستان چھوڑ کر برطانیہ کے اسپتال میں نوکری کروں گا، یہ میرا خواب ہے۔

جبکہ سیمسن کو یہ بات بھی پیٹ کی خوب بھا گئی کہ وہ برطانیہ میں ان کی ہر ممکن مدد کریں گی۔ پیٹ خود بھی اپنی عمر کے حساب سے سیمسن کو چھوٹا سمجھتی تھی جبکہ اپنی ہونے والی ساس کے لیے بھی تحائف خرید لیے ہیں۔

لیکن دیکھنا یہ بھی ہوتا کہ کیا یہ چاند چڑھ پائے یا پھر بیچ راستے میں ہی ہنڈیا ٹوٹ جائے گی۔

Dulhan Ke Pas Jana Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dulhan Ke Pas Jana Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dulhan Ke Pas Jana Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   4661 Views   |   13 Apr 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

مجھے پاکستان چھوڑ کردلہنیا کے پاس جانا ہے۔۔ والدہ کی عمر کی برطانوی خاتون سے محبت کرنے والا پاکستانی، اب کیا ہوگا؟

مجھے پاکستان چھوڑ کردلہنیا کے پاس جانا ہے۔۔ والدہ کی عمر کی برطانوی خاتون سے محبت کرنے والا پاکستانی، اب کیا ہوگا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے پاکستان چھوڑ کردلہنیا کے پاس جانا ہے۔۔ والدہ کی عمر کی برطانوی خاتون سے محبت کرنے والا پاکستانی، اب کیا ہوگا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔