پکوڑا بیٹی ۔۔ باپ نے بچی کا نام پکوڑا رکھ دیا ! وجہ جان کر بیویاں حیرت میں پڑ جائیں گی، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

گرم پکوڑے دیکھتے ہی کس کا دل نہیں چاہتا ہوگا کہ وہ ان کو کھا لے۔ یہ ہر کسی کو پسند ہوتے ہیں ۔ چاہے وہ بچے ہوں یا بڑے، بزرگ ہوں یا خواتین ۔ خواتین تو پکوڑوں کو خوب اہتمام سے کھاتی ہیں، ان کے ساتھ چٹنیاں اور کیچپ جیسے لوازمات کا استعمال بھی کرتی ہیں۔ برطانیہ کے ایک ریسٹورینٹ کے صارف نے اپنی نومولود بیٹی کا نام بھی پکوڑا رکھ دیا۔

یہ بچی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس کا نام پکوڑا رکھا گیا ہے۔ جب اس کے والد سے انوکھے نام کی وجہ پوچھی گئی تو ناہوں نے بتایا کہ میری بیوی پکوڑے بہت شوق سے کھاتی ہے اس لیے میں نے اپنی بچی کا نام بھی پکوڑا رکھ دیا ۔

ایک شخص بیوی کے ساتھ ریسٹورنٹ گیا جہاں اس نے اس ریسٹورنٹ کے مالک سے پوچھا کہ آپ کے ریسٹورنٹ کے پکوڑے میری بیوی کو بہت پسند ہیں جس کی وجہ سے میں نے بیٹی کا نام بھی پکوڑا رکھ دیا ہے۔ جس پر خوشی سے ریسٹورنٹ کے مالک نے پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہم پکوڑا کو خوش آمدید کہتے ہیں اور پکوڑا سے ملنے کیلئے بھی بے تاب ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس پوسٹ کو دیکھ کر لوگ حیران بھی ہو رہے ہیں اور ہنس بھی رہے ہیں اور اس پوسٹ کو اب تک ہزاروں لوگ شیئر بھی کر چکے ہیں۔

Beti Ka Name Pakora Rakh Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beti Ka Name Pakora Rakh Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beti Ka Name Pakora Rakh Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2640 Views   |   06 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

پکوڑا بیٹی ۔۔ باپ نے بچی کا نام پکوڑا رکھ دیا ! وجہ جان کر بیویاں حیرت میں پڑ جائیں گی، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پکوڑا بیٹی ۔۔ باپ نے بچی کا نام پکوڑا رکھ دیا ! وجہ جان کر بیویاں حیرت میں پڑ جائیں گی، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پکوڑا بیٹی ۔۔ باپ نے بچی کا نام پکوڑا رکھ دیا ! وجہ جان کر بیویاں حیرت میں پڑ جائیں گی، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔