ڈھیر سارے پنیر سے لبریز گرما گرم پیز بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ غذاؤں میں سے ہے۔ آج کل پیزا مختلف ذائقوں میں باآسانی دستیاب ہے لیکن ہر قسم کے پیزا کے درمیان ایک سفید رنگ کی چھوٹی سی میز ضرور رکھی ہوتی ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم اپنے قارئین کو اس ٹیبل کے بارے میں دلچسپ معلومات دیں گے۔
اس میز کو پیز سیور کہا جاتا ہے اور اس کا مقصد پیزا کو گتے سے چپکنے سے بچانا ہوتا ہے۔ دراصل گرم پیزا کو جس وقت ڈبے میں رکھا جاتا تھوڑی دیر بعد وہ ڈبا نمی کے باعث نیچے کی جانب جھک جاتا ہے اور گتے سے چپک جاتا ہے۔ اس وجہ سے 1980 کی دہائی میں نیویارک سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے پیزا کو گتے سے دور رکھنے کے لئے یہ ٹرک ایجاد کی۔
اس پیزا سیور کا ڈیزائن ان خاتون نے 1985 میں خود بنایا جس کے تحت یہ پلاسٹک کی ننھی سی میز 260 ڈگری درجہ حرارت تک گرمی برداشت کرسکتی ہے۔ اس کے بعد پیزا سیور کا استعمال دنیا بھر میں کیا جانے لگا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pizza Tables Whats The Use Of Them and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pizza Tables Whats The Use Of Them to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
پیزا میں یہ چھوٹی سی میز کیوں ہوتی ہے؟ جانیں اس کا بڑا فائدہ
پیزا میں یہ چھوٹی سی میز کیوں ہوتی ہے؟ جانیں اس کا بڑا فائدہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیزا میں یہ چھوٹی سی میز کیوں ہوتی ہے؟ جانیں اس کا بڑا فائدہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔