شاہد آفریدی کی بیٹی کی رخصتی ۔۔ انشا آفریدی کے لہنگے کی قیمت کیا ہے اور کس ڈیزائنر سے سلوایا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی دوسری بیٹی کو بھی رخصت کر دیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے ہمراہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی انشا آفریدی اپنی شادی کے موقع پر روایتی لال رنگ کے عروسی جوڑے میں نظر آئیں۔

انہوں نے اپنی بہن اقصیٰ آفریدی کی طرح ’ریپبلک ویمنز ویئر‘ کے عروسی جوڑے کا انتخاب کیا۔

بارات کے لئے اس خوبصورت لال لہنگے پر سنہرے رنگ کے امتزاج کا کام کیا گیا ہے جو اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انشا آفریدی کی جانب سے رخصتی کے یاد گار موقع پر زیب تن کئے گئے لال روایتی جوڑے کی قیمت ساڑھے 7 لاکھ بتائی گئی ہے۔

یاد رہے کہ انشا آفریدی نے اپنے نکاح کے موقع پر بھی اسی برانڈ کے جوڑے کا انتخاب کیا تھا۔

Ansha Afridi Kay Bridal Dress Ki Price

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ansha Afridi Kay Bridal Dress Ki Price and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ansha Afridi Kay Bridal Dress Ki Price to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By zain  |   In News  |   0 Comments   |   5138 Views   |   20 Sep 2023
About the Author:

zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شاہد آفریدی کی بیٹی کی رخصتی ۔۔ انشا آفریدی کے لہنگے کی قیمت کیا ہے اور کس ڈیزائنر سے سلوایا؟

شاہد آفریدی کی بیٹی کی رخصتی ۔۔ انشا آفریدی کے لہنگے کی قیمت کیا ہے اور کس ڈیزائنر سے سلوایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شاہد آفریدی کی بیٹی کی رخصتی ۔۔ انشا آفریدی کے لہنگے کی قیمت کیا ہے اور کس ڈیزائنر سے سلوایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔