اربوں کا محل یا ہیروں کا ہار.. بڑی بہو کو قیمتی ہار دینے والے دنیا کے رئیس ترین ساس سسر چھوٹی بہو کو تحفے میں کیا دے رہے ہیں؟

کبھی بالی وڈ خانز کا ایک ساتھ ڈانس تو کبھی ریحانہ کی پرفارمنس کے چرچوں سے بھری ہوئی آننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات اگرچہ ختم ہوگئی ہیں لیکن اس 100 ملین ڈالر لاگت سے ہونے تقریبات پر میڈیا ابھی تک باتیں کررہا ہے.

کہا جارہا ہے کہ اپنی بڑی بہو کو شادی میں 91 ہیروں سے جڑا 451 کروڑ روپے کا ہار دینے والی نیتا امبانی چھوٹی بہو رادھیکا کو بھی انتہائی شاندار تحفہ دینے کا ارادہ رکھتی ہیں.

شلوکا کو دیا جانے والا ہار 407 قیراط کے ہیروں سے تیار کیا گیا تھا. دنیا کے اس سب سے قیمتی ہار کا ڈیزائن لبنانی جیولر معاواد نے تیار کیا تھا اور بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ رادھیکا مرچنٹ کو بھی اتنا ہی قیمتی تحفہ دیا جائے گا.

کہا جارہا ہے کہ نیتا امبانی چھوٹی بہو رادھیکا مرچنٹ کو وہ خوبصورت موتیوں اور ہیرے کا چوکر تحفے میں دیں گی جو انھوں نے مکیش امبانی کی بھانجی ایشیتا سالگاکور کی کاک ٹیل پارٹی میں پہنا تھا اس سے پہلے یہی ہار نیتا امبانی سونم کپور کی شادی کے ریسیپشن میں بھی پہن چکی ہیں۔

Nita Ambani Gift To Radhika Merchant

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nita Ambani Gift To Radhika Merchant and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nita Ambani Gift To Radhika Merchant to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1971 Views   |   07 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

اربوں کا محل یا ہیروں کا ہار.. بڑی بہو کو قیمتی ہار دینے والے دنیا کے رئیس ترین ساس سسر چھوٹی بہو کو تحفے میں کیا دے رہے ہیں؟

اربوں کا محل یا ہیروں کا ہار.. بڑی بہو کو قیمتی ہار دینے والے دنیا کے رئیس ترین ساس سسر چھوٹی بہو کو تحفے میں کیا دے رہے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اربوں کا محل یا ہیروں کا ہار.. بڑی بہو کو قیمتی ہار دینے والے دنیا کے رئیس ترین ساس سسر چھوٹی بہو کو تحفے میں کیا دے رہے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔