برتن دھوتے وقت فوائل کی بال بنا کر کیوں استعمال کرنی چاہیے؟ فوائل پیپر میں چھپے کچھ ایسے راز جو آپ کے برتنوں کے لیے فائدے مند ہیں

المونیم فوائل ہر اس گھر میں استعمال ہوتی ہے جہاں اوون وجود ہے لیکن اکثر یہ گھروں میں خواتین آرٹ اینڈ کرافٹ کے کاموں میں استعمال کرنے یا پاپئپوں وغیرہ پر لگانے کے لئے مرد حضرات لے کر آتے ہیں۔ یہ صرف انہیں کاموں میں استعمال نہیں ہوتی بلکہ دیگر گئی جگہوں پر استعمال ہوتی ہے۔ آج سے قبل ہم نے آپ کو فوائل کی مدد دے کپڑوں کو چمکانے کا طریقہ بتایا تھا لیکن آج ہم بتا رہے ہیں کہ کیسے یہ فوائل گندے برتنوں کی صفائی میں کردار ادا کرتی ہے۔

ٹپس:

٭ برتنوں پر داغ دھبے، نشانات اور سیاہی پڑ جاتی ہے۔ کچھ نئے برتن گندگی جمنے کی وجہ سے جلدی پرانے ہونے لگتے ہیں اور پھر ان کی چمک ختم ہو جاتی ہے۔ بعض رتبہ دودھ ابالتے وقت پتیلی جل جاتی ہے جس کو دھونا مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ دودھ اس کے کناروں میں جل کر چپک جاتا ہے اور سکواش برائٹ کی مدد سے رگڑنے پر بھی صاف نہیں ہوتا ایسے تمام برتنوں اور یہاں تک کہ بڑی دیگوں کو بھی صاف کرنے کے لئے المونیم کی یوں بال بنائیں اور سکوائش برائٹ کی طرح اس فوائل کی بال سے برتنوں کو رگڑیں۔ یوں ساری گندگی کم محنت لگے صاف ہو جائے گی۔
اس ویڈیو میں فوائل کے دیگر استعمالات بھی موجود بھی آپ بھی دیکھے اور ان سے فائدے اٹھائیے۔

Bartan Dhone Ke Liye Foil Q Use Hoti Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Bartan Dhone Ke Liye Foil Q Use Hoti Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bartan Dhone Ke Liye Foil Q Use Hoti Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2388 Views   |   31 Aug 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

برتن دھوتے وقت فوائل کی بال بنا کر کیوں استعمال کرنی چاہیے؟ فوائل پیپر میں چھپے کچھ ایسے راز جو آپ کے برتنوں کے لیے فائدے مند ہیں

برتن دھوتے وقت فوائل کی بال بنا کر کیوں استعمال کرنی چاہیے؟ فوائل پیپر میں چھپے کچھ ایسے راز جو آپ کے برتنوں کے لیے فائدے مند ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ برتن دھوتے وقت فوائل کی بال بنا کر کیوں استعمال کرنی چاہیے؟ فوائل پیپر میں چھپے کچھ ایسے راز جو آپ کے برتنوں کے لیے فائدے مند ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔