صبح کے 11 بجے بارات نکلتی تھی اور ولیمہ بھی ۔۔ 90 سال پرانا شادی کارڈ، جس میں شادی کے لیے دعوت کیسے دی جاتی تھی؟ تصویر وائرل

آج کے دور میں اکثر شادیاں رات میں ہی ہوتی ہیں، تاہم ایک دور ایسا بھی تھا جب صبح کے اوقات میں بارات نکلتی تھی۔
آج آپ ایک ایسی ہی پرانی یاد کے بارے میں بتائیں گے۔

پرانے سے کاغذ پر سیاہی سے لکھے گئے اردو کے الفاظ عام لفظ نہیں ہیں، بلکہ ایک باپ کے لیے، لڑکی کے لیے اور بیٹی کے گھر والوں کے لیے ایک اہم دن کی حیثیت رکھتا ہے۔

خاتون صارف کی جانب سے یہ کارڈ شئیر کیا گیا تھا، جس میں بتایا گیا تھا کہ 1933 میں میرے دادا اور دادی کی شادی کا کارڈ، جب پر صارفین تو حیران ہوئے ہی ساتھ ہی سوشل میڈیا پر یہ کارڈ وائرل بھی ہو گیا۔

جبکہ کارڈ کو پڑھ کر اس میں موجود گاڑھی اردو سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اردو بھی کتنی خوبصورت زبان ہے، جس میں کچھ ایسے لفظ بھی ہیں جو کہ پڑھنے میں کافی اچھے معلوم ہوتے ہیں۔

جبکہ پرانے زبانے میں کی شادیوں کے متعلق ایک اہم بات یہ بھی سامنے آئی کہ شادی صبح اور دن کے اوقات میں ہوا کرتی تھی، یعنی صبح 10 سے 11 بجے کے درمیان ہی شامیانے سج جایا کرتے تھے۔

دوسری جانب ولیمہ کی تقریب میں ساڑھے گیارہ بجے لکھی ہے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ رات کے اندھیرے میں ہونے والے ٹرینڈ پہلے نہیں تھے

Baraat Subah 11 Baje Nikalti Thi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Baraat Subah 11 Baje Nikalti Thi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baraat Subah 11 Baje Nikalti Thi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   72867 Views   |   04 Jan 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

صبح کے 11 بجے بارات نکلتی تھی اور ولیمہ بھی ۔۔ 90 سال پرانا شادی کارڈ، جس میں شادی کے لیے دعوت کیسے دی جاتی تھی؟ تصویر وائرل

صبح کے 11 بجے بارات نکلتی تھی اور ولیمہ بھی ۔۔ 90 سال پرانا شادی کارڈ، جس میں شادی کے لیے دعوت کیسے دی جاتی تھی؟ تصویر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صبح کے 11 بجے بارات نکلتی تھی اور ولیمہ بھی ۔۔ 90 سال پرانا شادی کارڈ، جس میں شادی کے لیے دعوت کیسے دی جاتی تھی؟ تصویر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔