ننھے سے بچے نے ماں کا آنچل تھام لیا.. بختاور بھٹو کی دونوں بیٹوں اور شوہر کے ساتھ عید مناتے ہوئے تصویر وائرل

کہتے ہیں عید کی اصل رونقیں تو ماں باپ کے دم سے ہوتی ہیں کیونکہ یہی وہ رشتہ ہے جو اولاد کے ہر طرح کے ارمان پورے کرتا ہے۔ ایسی ہی چند تصاویر بختاور بھٹو نے بھی اپلوڈ کی ہیں جس میں ان کو شوہر کے علاوہ دونوں ننھے بیٹوں کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔ دیکھیں تصاویر

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر محمود چوہدری اور بیٹوں میر سجاول اور میر حاکم کے ساتھ عید کی خوبصورت تصاویر شئیر کی ہیں جن میں ان کے دونوں بیٹوں اور شوہر کو میچنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ بختاور کے ننھے سے بیٹے کو ماں کا آنچل تھامے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

عید کس شہر میں منائی؟

بختاور بھٹو نے اس موقع پر خوبصورت براؤن سے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے جبکہ ان کے کیپشن سے پتا چلتا ہے کہ بختاور اور ان کی فیملی نے یہ عید نوابشاہ میں منائی ہے۔

Bakhtawar Ki Bachon Ke Sath Tasveer Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bakhtawar Ki Bachon Ke Sath Tasveer Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bakhtawar Ki Bachon Ke Sath Tasveer Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4283 Views   |   23 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

ننھے سے بچے نے ماں کا آنچل تھام لیا.. بختاور بھٹو کی دونوں بیٹوں اور شوہر کے ساتھ عید مناتے ہوئے تصویر وائرل

ننھے سے بچے نے ماں کا آنچل تھام لیا.. بختاور بھٹو کی دونوں بیٹوں اور شوہر کے ساتھ عید مناتے ہوئے تصویر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ننھے سے بچے نے ماں کا آنچل تھام لیا.. بختاور بھٹو کی دونوں بیٹوں اور شوہر کے ساتھ عید مناتے ہوئے تصویر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔