پہلی بار ننھی پری کو دنیا کے سامنے لے آئے ۔۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی بیٹی کس پر گئی ہے؟ تصاویر وائرل

آخر کار بالی ووڈ کی مشہور اداکار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی ننھی بیٹی کا چہرہ دنیا کے سامنے پیش کر دیا۔ رنبیر اور عالیہ کی اپنی بیٹی راحا کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

مداح رنبیر اور عالیہ کی بیٹی کو دیکھ کر ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔

مذکورہ تصویر کرسمس لنچ کے موقع پر لی گئی جہاں رنبیر کپور اپنی بیٹی کو گود میں لیے ہوئے ہیں۔ خیال رہے عالیہ اور رنبیر اپریل 2022 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ رنبیر اور عالیہ کی بیٹی کی راحا میں اپنے دادا رشی کپور کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔

Aliya And Ranbir Daughter Face Revealed

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aliya And Ranbir Daughter Face Revealed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aliya And Ranbir Daughter Face Revealed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1821 Views   |   25 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

پہلی بار ننھی پری کو دنیا کے سامنے لے آئے ۔۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی بیٹی کس پر گئی ہے؟ تصاویر وائرل

پہلی بار ننھی پری کو دنیا کے سامنے لے آئے ۔۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی بیٹی کس پر گئی ہے؟ تصاویر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلی بار ننھی پری کو دنیا کے سامنے لے آئے ۔۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی بیٹی کس پر گئی ہے؟ تصاویر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔