بچوں کا قد نہیں بڑھ رہا سب لوگ مذاق اڑاتے ہیں، بے فکر ہو جائیں ،حکیم رضا نے بتادیا ایسا نسخۃ جو لڑکے اور لڑکیوں دونوں کے بہترین، 20 سال کے بعد بھی قد بڑھائیں

عام طور پر قد بڑھنے کی طبعی عمر17 سے 18 سا تک ہے اس کے بعد کہتے ہیں کہ قد نہیں بڑھتا۔لیکن یہاں ہم حکیم رضا کا بنایا ہوا ایسا نسخہ بتا رہے ہیں،جو بچوں کا قد 24 سال کی عمر تک بڑھا سکتا ہے۔ لیکن اگر کسی بیماری کی وجہ سے ایسا ہے یا موروثی کوئی مسئلہ ہے تو اس کے لئے گارنٹی نہیں ہے لیکن اگر کمزوری یا ویسے ہی قد بڑھنے کی رفتار کم ہے تو اس میں انشاء اللہ یہ نسخہ ضرور کام کرے گا۔

بھنے ہونے چنے (چھلکا اتار لیں)4 ٹیبل اسپون
جنسنگ پاؤڈر 1 ٹیبل اسپون
گلوکوز 4 ٹیبل اسپون
اسکند ناگوری 1 ٹیبل اسپون

ان سب چیزوں کو پاؤڈر کی طرح پیس لیں اور دس سال سے بڑے بچے اور بچیاں ایک چائے کا چمچ صبح اور شام کھائیں(دودھ کے ساتھ یا پانی کے ساتھ)۔15 سال سے بڑے بچے یا بچیاں ایک کھانے کا چمچ استعمال کریں(دودھ یا پانی کے ساتھ)۔ یہ نسخہ باڈی بلڈرز یا جو جسمانی مشقت کرتے ہیں وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بچوں کے لئے اس میں کوئی فلیور بھی ملایا جا سکتا ہے۔تاکہ وہ اور شوق سے اس کوپی سکیں۔

Qad Lamba Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Qad Lamba Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Qad Lamba Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Afshan  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3190 Views   |   07 Feb 2022
About the Author:

Afshan is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Afshan is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بچوں کا قد نہیں بڑھ رہا سب لوگ مذاق اڑاتے ہیں، بے فکر ہو جائیں ،حکیم رضا نے بتادیا ایسا نسخۃ جو لڑکے اور لڑکیوں دونوں کے بہترین، 20 سال کے بعد بھی قد بڑھائیں

بچوں کا قد نہیں بڑھ رہا سب لوگ مذاق اڑاتے ہیں، بے فکر ہو جائیں ،حکیم رضا نے بتادیا ایسا نسخۃ جو لڑکے اور لڑکیوں دونوں کے بہترین، 20 سال کے بعد بھی قد بڑھائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچوں کا قد نہیں بڑھ رہا سب لوگ مذاق اڑاتے ہیں، بے فکر ہو جائیں ،حکیم رضا نے بتادیا ایسا نسخۃ جو لڑکے اور لڑکیوں دونوں کے بہترین، 20 سال کے بعد بھی قد بڑھائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔