منہ دکھائی میں کیا ملا ؟ رجب بٹ کی دلہن نے شوہر اور ساس سے ملنے والے قیمتی تحائف کی تفصیل بتا دی

"میری ساس نے اپنا بیٹا مجھے دے دیا یہی سب سے اچھا تحفہ ہے. اس کے علاوہ سونے کا سیٹ دیا ہے اور شوہر نے کنگن دیے ہیں"

منہ-دکھائی-میں-کیا-ملا-رجب-بٹ-کی-دلہن-نے-شوہر-اور-ساس-سے-ملنے-والے-قیمتی-تحائف-کی-تفصیل-بتا-دی یہ کہنا ہے معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ کی دلہن کا جنھوں نے ایک نجی چینل کو منہ دکھائی کے بارے میں بتایا.

اسی طرح رجب بٹ کا کہنا تھا کہ انھوں نے منہ دکھائی میں اہلیہ کو کنگن دیے ہیں جبکہ ان کی والدہ نے سونے کا سیٹ جبکہ اب سب کچھ ان کی اہلیہ کا ہی ہے.

گزشتہ ہفتے ہونے والی رجب بٹ کی شادی نے سوشل میڈیا پر بہت توجہ حاصل کی اور شادی پر انھیں کئی قیمتی تحائف بھی ملے. ان تحائف میں آئی فون 16 بمع سونے کا کور، عمرہ کے ریٹرن ٹکٹس، ڈالر کا گلدستہ اور شیر کا بچہ بھی دیا گیا. البتہ اگلے ہی روز شیر کا بچہ لینے پر رجب بٹ کو گرفتار بھی کر لیا گیا.

Rajab Butt Wedding Gifts

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rajab Butt Wedding Gifts and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rajab Butt Wedding Gifts to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1369 Views   |   16 Dec 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

منہ دکھائی میں کیا ملا ؟ رجب بٹ کی دلہن نے شوہر اور ساس سے ملنے والے قیمتی تحائف کی تفصیل بتا دی

منہ دکھائی میں کیا ملا ؟ رجب بٹ کی دلہن نے شوہر اور ساس سے ملنے والے قیمتی تحائف کی تفصیل بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ منہ دکھائی میں کیا ملا ؟ رجب بٹ کی دلہن نے شوہر اور ساس سے ملنے والے قیمتی تحائف کی تفصیل بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔