امی ابو میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ ننھا بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت جا پہنچا! ویڈیو دیکھ کو لوگ بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

“امی ابو آپ الگ نہ ہوں۔ میرے ساتھ گھر چلیں۔ ہم سب ساتھ میں رہیں۔ آپ لوگ لڑائی نہ کریں پلیز ایک دوسرے سے دوستی کرلیں“

کچھ ایسے الفاظ تھے 6 سالہ ابراہیم کے جو اپنے والدین کی طلاق سے خوفزدہ ہو کر اسے روکنے کے لئے اسکول یونیفارم میں ہی عدالت پہنچ گیا۔ دلوں کو دکھی کردینے والا یہ واقعہ لاہور میں پیش آیا۔ ویڈیو دیکھیں

مجھے طلاق دے کر بچے چھین لئے

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ننھا بچہ یونیفارم میں کورٹ پہنچا ہوا ہے۔ اس کے ساتھ وکیل بھی موجود ہیں۔ بچہ والدین سے ساتھ چلنے کے لئے اصرار کرتا رہا لیکن دونوں نے اس کی ن سنی۔ ابراہیم کی والدہ صائمہ کا کہنا ہے کہ ان کے سابق شوہر نے انھیں طلاق دے دی ہے اور بچے چھین لئے ہیں۔ بچہ اسکول میں پڑھتا ہے اور ماں باپ کی طلاق سے اس کی پڑھائی متاثر ہورہی ہے۔

بچہ والد کے حوالے

صائمہ نے عدالت سے بچے کی تحوایل کے لئے رجوع کیا مگر عدالت نے ان کی درخواست رد کرتے ہوئے بچہ والد کے حوالے کردیا ہے۔

Bacha Talaq Rukwane Ponch Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bacha Talaq Rukwane Ponch Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bacha Talaq Rukwane Ponch Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2308 Views   |   29 Sep 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

امی ابو میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ ننھا بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت جا پہنچا! ویڈیو دیکھ کو لوگ بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

امی ابو میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ ننھا بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت جا پہنچا! ویڈیو دیکھ کو لوگ بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ امی ابو میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ ننھا بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت جا پہنچا! ویڈیو دیکھ کو لوگ بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔