وائرل گرل نمرہ علی اب ایک شوٹ کے کتنے لاکھ لیتی ہیں؟ خود بتا کر سب کو چونکا دیا

How Much Nimra Ali Charges For A Shoot

"میں انفلوئنسر کے طور پر ہی اپنی جاب پر فوکس کرتی ہوں۔ ساتھ ساتھ یونیورسٹی کی پڑھائی بھی کر رہی ہوں۔ مختلف برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے اور کئی برائیڈل شوٹس بھی کی ہیں۔ یہ میں بتا سکتی ہوں کہ ایک شوٹ کے کم از کم ایک لاکھ روپے چارج کرتی ہوں۔"

یہ باتیں کہیں سوشل میڈیا پر اپنی معصوم اور چلبلی شخصیت کے باعث شہرت پانے والی نمرہ علی نے، جو حال ہی میں ہینا نیازی کے شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں۔

نمرہ علی نے اپنی گفتگو میں بتایا کہ کس طرح وہ صرف ایک اسٹریٹ انٹرویو سے مشہور ہوئیں اور آج انسٹاگرام پر ان کے تین لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کس طرح وہ یوٹیوب ویڈیوز بناتی ہیں اور اپنے گھر والوں کا سہارا بننے کے لیے دن رات محنت کر رہی ہیں۔

انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ مختلف سیلونز ان کے پاس اپنی مہمات کے لیے آتے ہیں اور وہ برانڈ کے سائز اور مارکیٹ ویلیو کے مطابق اپنی فیس طے کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عام طور پر کوئی بھی انفلوئنسر اپنی اصل فیس نہیں بتاتا، لیکن وہ کھل کر بتا رہی ہیں کہ ایک شوٹ کی قیمت کم از کم ایک لاکھ روپے ہے۔

نمرہ علی کی یہ صاف گوئی نہ صرف ان کی محنت اور پروفیشنل اپروچ کو ظاہر کرتی ہے بلکہ یہ بھی بتاتی ہے کہ آج کی نوجوان نسل کس طرح اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہی ہے۔

How Much Nimra Ali Charges For A Shoot

Discover a variety of News articles on our page, including topics like How Much Nimra Ali Charges For A Shoot and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How Much Nimra Ali Charges For A Shoot to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   39 Views   |   02 Oct 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2025)

وائرل گرل نمرہ علی اب ایک شوٹ کے کتنے لاکھ لیتی ہیں؟ خود بتا کر سب کو چونکا دیا

وائرل گرل نمرہ علی اب ایک شوٹ کے کتنے لاکھ لیتی ہیں؟ خود بتا کر سب کو چونکا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وائرل گرل نمرہ علی اب ایک شوٹ کے کتنے لاکھ لیتی ہیں؟ خود بتا کر سب کو چونکا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts