اچانک جسم سے روح کیسے نکلتی ہے، رات کے وقت اسپتال کے سی سی ٹی وی کیمرے نے مریض کے ساتھ کیا ہوتے دیکھا؟ دیکھیے

سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز ہیں، جو کہ سب کو حیران کر دیتی ہیں، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں، جو کہ سب کو خوف میں بھی مبتلا کر دیتی ہیں۔
کےفوڈز ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

ایک ایسی ہی ویڈیو نے سب کو حیران اور خوف میں مبتلا کر دیا تھا جب ایک اسپتال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

ہوا کچھ یوں کہ اندھیرے میں ایک اسٹریچر پر پڑا شخص بیمار مریض تھا، جو کہ رات کے اندھیرے میں اسپتال کے اس کونے میں موجود اسٹریچر پر لٹایا گیا تھا۔

تاہم یہ وجہ معلوم نہ ہو سکی کہ یہ مریض بے ہوشی کی حالت میں تھا یا پھر زندہ تھا۔ تاہم ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریض لیٹا ہوا ہے اور اچانک سے ایک سفید رنگ کا سایہ نمودار ہوا جو کہ اوپر کی جانب چل دیا۔

کمزور دل افراد کے لیے یہ ویڈیو خوفزدہ ہے تو وہیں دیگر لوگوں کے لیے یہ ویڈیو توجہ طلب بھی۔ جبکہ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر پٹنہ کے مقامی اسپتال میں پیش آیا ہے۔

کیونکہ سنسان اسپتال میں یہ مریض رات کے اندھیرے میں سفید کپڑے پہنے سو رہا تھا، اس سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ مریض شدید بیمار تھا، جب ہی اسپتال میں مریض والے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔

تاہم اچانک مریض بیٹھ گیا، لیکن دراصل وہ لیٹا ہوا ہی تھا، بھارتی میڈیا کے مطابق مریض کی روح پہلے بیٹھی اور پھر اچانک اٹھ کر ہوا میں گم ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو دیکھ کر یہی تاثر دیا جا رہا ہے کہ مریض کے جسم سے روح نکلنے کا منظر سب کو ڈرا رہا ہے۔

Jism Se Rooh Kese Nikalti Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jism Se Rooh Kese Nikalti Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jism Se Rooh Kese Nikalti Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In News  |   2 Comments   |   5759 Views   |   22 Jan 2023
About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

  • ,

  • ,

اچانک جسم سے روح کیسے نکلتی ہے، رات کے وقت اسپتال کے سی سی ٹی وی کیمرے نے مریض کے ساتھ کیا ہوتے دیکھا؟ دیکھیے

اچانک جسم سے روح کیسے نکلتی ہے، رات کے وقت اسپتال کے سی سی ٹی وی کیمرے نے مریض کے ساتھ کیا ہوتے دیکھا؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اچانک جسم سے روح کیسے نکلتی ہے، رات کے وقت اسپتال کے سی سی ٹی وی کیمرے نے مریض کے ساتھ کیا ہوتے دیکھا؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔