چیونٹیوں کی وجہ تقریباً ہم سب ہی پریشان ہوتے ہیں اور انہیں گھر سے بھگانے کے لیے مختلف ادویات کا استعمال کرتے ہیں جو کہ صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔ اگر ہم اپنے گھر سے چیونٹیوں کو بھگانے کے لیے دارچینی کا استعمال کریں تو اس مشکل سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔
دارچینی میں موجود اجزاء کی وجہ سے چیونٹیوں کو آپس میں بات چیت کرنے میں مشکل ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ گھر میں داخل نہیں ہوتیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ چیونٹیوں کی سونگھنے کی حس بہت تیز ہوتی ہے اور دارچینی میں یہ خصوصیت موجود ہے کہ یہ ان کی سونگھنے کی حس کو متاثر کرتی ہے۔دارچینی کی خوشبو چینٹیوں کی حس کو بری طرح خراب کرتی ہے اور وہ گھرمیں داخل نہیں ہوپاتیں۔آپ کو چاہیے کہ جہاں چیونٹیوں کو بھگانا چاہئیں وہاں دارچینی کے پاؤڈر کا چھڑکاؤ کردیں، وہ وہاں سے بھاگ جائیں گی۔
Tags :
Getting Rid of Ants Indoors Ants Se Chutkara
Read Blog about
دار چینی سے چیونٹیاں بھگانے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ
and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (دار چینی سے چیونٹیاں بھگانے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.