بابا کا انتقال ہو گیا اور آج ان کے بغیر گھر سے رخصت ہوں گی ۔۔ شہید پولیس اہلکارکی بیٹی کی شادی کیسے مقامی پولیس نے شہزادی کی طرح کروائی؟ دیکھیے

آج میرے بابا اس دنیا میں نہیں تو کون میرے سر پر شفقت بھرا ہاتھ رکھ کر گھر سے رخصت کرے گا ۔ یہ جذبات ہر اس لڑکی کے ہوتے ہیں جس کے والدین اس دنیا میں نہیں۔

بالکل ایسا ہی ایک ڈی جی خان کی لڑکی کے جذبات بھی تھے کیونکہ آج سے چند سال قبل شہید ہونے والے سلیمان جروار کی بیٹی کی شادی کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں پورے ضلع کی پولیس نے شرکت کی ۔ اور نہ صرف شرکت کی بلکہ پولیس اہلکاروں نے بارات پر پھول نچھاور کر کے استقبال کیا ۔

اس موقعے پر ڈی جی خان کی مقامی پولیس کے اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی اور بیٹی کے باپ کی طرح نکاح اپنے سامنے کھڑے ہو کر پڑھوایا اور رخصتی سرکاری پوروٹوکول میں ہوئی ۔ اس وقت پورے علاقے میں لوگوں کو معلوم ہوا کہ محکمہ پولیس کے ایک جانثار جوان کی بیٹی کی شادی ہے جو اب دنیا میں تو نہیں مگر اس کے ساتھی تو ہیں وہ انہیں کیسے اکیلا چھور سکتے تھے ۔

اس کے علاہو پنجاب پولیس کے فیسبک پیچ پر شیئر کی گئی تصاویر کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ لڑکے ارو لڑکی کے گھر والے اس موقعے پر کس قدر خوش تھے ۔یہی نہیں پولیس اہلکاروں نے اس نئے جوڑے کو بہت سے تحائف بھی دیے ۔

Baba Ke Baghair Rukhsat Hongi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Baba Ke Baghair Rukhsat Hongi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baba Ke Baghair Rukhsat Hongi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1972 Views   |   19 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

بابا کا انتقال ہو گیا اور آج ان کے بغیر گھر سے رخصت ہوں گی ۔۔ شہید پولیس اہلکارکی بیٹی کی شادی کیسے مقامی پولیس نے شہزادی کی طرح کروائی؟ دیکھیے

بابا کا انتقال ہو گیا اور آج ان کے بغیر گھر سے رخصت ہوں گی ۔۔ شہید پولیس اہلکارکی بیٹی کی شادی کیسے مقامی پولیس نے شہزادی کی طرح کروائی؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بابا کا انتقال ہو گیا اور آج ان کے بغیر گھر سے رخصت ہوں گی ۔۔ شہید پولیس اہلکارکی بیٹی کی شادی کیسے مقامی پولیس نے شہزادی کی طرح کروائی؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔