اپنے بازو، ٹانگوں اور پیٹ کی اضافی چربی گھٹائیں بس ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا آسان سا نسخہ اپنائیں

بیشتر لوگ اپنے بازو، ٹانگوں اور پیٹ کی ضدی اضافی چربی گھٹانے کے لئے فکر مند رہتے ہیں اور اس وجہ سے کئی جتن بھی کرنے پڑتے ہیں، آج ہم آپ کو بتارہے ہیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایسا کمال نسخہ جس کو اپنا کر آپ جسم کی اضافی چربی کو با آسانی گھٹا سکتے ہیں۔

اضافی چربی پگھلانے والا ڈرنک

• ایک چمچ تخم بلنگا آدھے گلاس پانی میں بھگو کر رات میں رکھ دیں اس ہی گلاس میں ایک لونگ بھی شامل کر دیں، اور اسے ڈھک کر رکھ دیں۔

• اب صبح اس گلاس میں گریپ فروٹ کا آدھا گلاس ملا لیں اور مکس کر کے یہ جوس صبح ناشتے سے پہلے اور رات کھانے سے پہلے پی لیں، اس کے استعمال سے ایک ہفتے میں 3 کلو وزن کم کیا جا سکتا ہے۔

• یاد رہے کہ ورزش اور کھانے پینے میں ساتھ ساتھ کنٹرول کریں۔

Baazu Tangon Or Pait Ki Izaafi Charbi Kam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Baazu Tangon Or Pait Ki Izaafi Charbi Kam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baazu Tangon Or Pait Ki Izaafi Charbi Kam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By sadia  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   11267 Views   |   15 Jun 2021
About the Author:

sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 December 2024)

اپنے بازو، ٹانگوں اور پیٹ کی اضافی چربی گھٹائیں بس ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا آسان سا نسخہ اپنائیں

اپنے بازو، ٹانگوں اور پیٹ کی اضافی چربی گھٹائیں بس ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا آسان سا نسخہ اپنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنے بازو، ٹانگوں اور پیٹ کی اضافی چربی گھٹائیں بس ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا آسان سا نسخہ اپنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔