کیا اظفر حسین تیسری بار دلہا بننے والے ہیں؟ اکلوتی بیٹی اور دوبارہ شادی کے متعلق نیا انکشاف

“میں تیسری شادی ضرور کروں گا۔ لڑکیوں سے ملتا ہوں۔ وہ وقت مانگتی ہیں۔ میں کہتا ہوں کہ اب فارغ ہوں بات کرو تو کہتی ہیں کہ تم کون ہوتے ہو مجھے بتانے والے کب بات کرنی ہے کب نہیں۔ میں کہتا ہوں وہ وقت گزر گیا کسی کو کنٹرول کرنے والا۔ میں کیوں کسی کو کنٹرول کروں گا۔ ایسا لگتا ہے کہ اب نئے رشتے بنانا بہت مشکل ہوگیا ہے“

یہ کہنا ہے معروف ڈائریکٹر، اداکار اور پروڈیوسر اظفر علی کا جنھوں نے حال ہی میں علی سلمان کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے تفصیل سے گفتگو کی۔

اظفر علی کا کہنا تھا کہ انھیں بھی ان کی والدہ نے اکیلے ہی پالا تھا تو وہ سمجھتے ہیں کہ بچوں کے لئے باپ کا ہونا کتنا ضروری ہے اس لئے وہ اپنی اکلوتی بیٹی کے ساتھ بہت وقت گزارتے ہیں۔ اب یہ تو میری بیٹی یا سابقہ اہلیہ سلمیٰ ہی بتا سکتی ہیں کہ میں کیسا باپ ہوں۔

واضح رہے کہ اٍظفر علی نے پہلی شادی اداکارہ سلمیٰ حسن سے کی تھی اور دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے۔ پہلی شادی کے کچھ عرصے بعد دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی اور اظفر نے دوسری شادی اداکارہ نوین وقار سے کی جو زیادہ عرصے نہ چل سکی۔

Azfar Ali Third Marriage Interview

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Azfar Ali Third Marriage Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Azfar Ali Third Marriage Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1206 Views   |   03 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

کیا اظفر حسین تیسری بار دلہا بننے والے ہیں؟ اکلوتی بیٹی اور دوبارہ شادی کے متعلق نیا انکشاف

کیا اظفر حسین تیسری بار دلہا بننے والے ہیں؟ اکلوتی بیٹی اور دوبارہ شادی کے متعلق نیا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا اظفر حسین تیسری بار دلہا بننے والے ہیں؟ اکلوتی بیٹی اور دوبارہ شادی کے متعلق نیا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔