ٹیلکم پاؤڈر میں سرکہ ملانے سے کیا ہوتا ہے؟ نانی دادی کی آزمائی ہوئی زبردست ٹپ

آج ہم آپ کو ایسی آسان اور زبردست ٹپ بتاے جارہے ہیں جو نا صرف بڑی بوڑھیوں کی آزمودہ ہے بلکہ اس کے لئے آپ کو کوی مہنگی چیز بھی درکار نہیں ہوگی۔ صرف ٹیلکم پاؤڈر اور سرکہ چاہیے ہوگا جو ہر گھر میں موجود ہوتا ہے۔ تو آئیے آپ کو اس کا استعمال بتاتے ہیں۔

خوبصورتی نکھارنے کے لئے

ٹھوڑے سے ٹیلکم پاؤڈر کو سرکے میں بھگو دیں اور صبح اس میں ایک چمچ عرق گلاب ڈال کر مکس کریں اور اس پانی کو چہرہ دھونے کے لئے استعمال کریں۔ یہ نہ صرف چہرے کی سوجن کم کرے گا بلکہ سورج سے جھلسی ہوئی جلد کو صاف کرے گا اور رنگت گوری کرے گا۔

جھلسی ہوئی جلد کے لئے

پانی پھینکنے کے بعد جو پاؤڈر برتن کے نیچے رہ جائے اسے زخم یجلد پر لگانے سے جلد جلدی ٹھیک ہوجاتی ہے اور اس سے جلن بھی نہیں ہوتی۔

فریج اور گھر کی صفائی

فریج میں بہت زیادہ برف جم جانے کی صورت میں ٹیلکم پاؤڈر اور سرکہ ملا کر ڈالنے سے برف تیزی سے پگھلتی ہے اور فریج سے ناگوار بو بھی ختم ہوجاتی ہے۔ ٹیلکم پاؤڈر اور سرکے کے پانی میں تھوڑا سوڈا ڈال دیں اور اس سے باتھ روم کی اور باورچی خانے کی دیواریں صاف کریں۔ ہر گندی دیوار صاف ہوجائے گی۔

Telcum Powder Main Sirka Milane Se Kia Hota Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Telcum Powder Main Sirka Milane Se Kia Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Telcum Powder Main Sirka Milane Se Kia Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2280 Views   |   22 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ٹیلکم پاؤڈر میں سرکہ ملانے سے کیا ہوتا ہے؟ نانی دادی کی آزمائی ہوئی زبردست ٹپ

ٹیلکم پاؤڈر میں سرکہ ملانے سے کیا ہوتا ہے؟ نانی دادی کی آزمائی ہوئی زبردست ٹپ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹیلکم پاؤڈر میں سرکہ ملانے سے کیا ہوتا ہے؟ نانی دادی کی آزمائی ہوئی زبردست ٹپ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔