پاکستان کے مشہور لوک گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے۔ یہ کافی عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے لیکن ان کی مدد کو کوئی نہ آیا ۔۔ دعویدار تو کئی نکلے مگر ان کا ساتھ دینے والا کوئی ہمدرد نہ بنا۔ بھائی حیدرعباس نے اسد عباس کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اسد طبیعت مزید بگڑنے کی وجہ سے گزشتہ رات کومہ میں چلےگئے تھے اور آج انتقال کرگئے ہیں۔
اسد عباس سے مالی مدد کی اپیل کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انہیں علاج کے لیے 5 کروڑ روپے کی ضرورت ہے۔ ہفتے میں چار بار ان کا ڈائیلاسز ہوتا ہے۔ یہ بھی بتایا تھا کہ وہ بہت تکلیف میں ہیں، ان سے ڈائیلاسز برداشت نہیں ہوتا اور یہ کہ ان کے پاس اتنی رقم نہیں کہ وہ اپنا علاج کروا سکیں اور درد سے لڑتے لڑتے موت کی گود میں سوگئے۔
گردے کمزور ہو جائیں تو فوری طور پر کیا کرنا چاہیے؟
گردے انسانی جسم کا اہم عضو ہے، دنیا میں ہر سال لگ بھگ 50 ہزار سے زائد افراد گردوں کے مختلف امراض میں مبتلا ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق گردوں کے امراض سے بچنے کے لیے پانی کا زائد استعمال، سیگریٹ نوشی اور موٹاپے سے بچنا ضروری ہے۔
گردوں کے امراض سے بچاؤ میں مفید گھریلو نسخہ! ڈاکٹر بلقیس شیخ
لونگ ۔۔۔۔۔۔۔5گرام
جاوتری ۔۔۔۔۔۔۔10گرام
دار چینی ۔۔۔۔۔۔۔15گرام
تمام اجزاء کو پیس کر پاوڈر بنالیں۔
صبح و شام ایک چٹکی پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔ اگر آپ پہلے سے دوائیاں استعمال کر رہے ہیں تو دوائیاں ہرگز نہ چھوڑیں ، یہ نسخہ دوائیوں کے ساتھ استعمال کریں ۔
وقتا فوقتا ڈاکٹر کو دکھاتے رہیں ۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Asad Abbas Death By Kidney Failure and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asad Abbas Death By Kidney Failure to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔۔ گردوں کے مرض میں مبتلا گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے، گردے کمزور ہو جائیں تو فوری طور پر کیا کرنا چاہیے؟
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔۔ گردوں کے مرض میں مبتلا گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے، گردے کمزور ہو جائیں تو فوری طور پر کیا کرنا چاہیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔۔ گردوں کے مرض میں مبتلا گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے، گردے کمزور ہو جائیں تو فوری طور پر کیا کرنا چاہیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔