Angoor Ke Beej Ke Fayde

جن لوگوں کو انگور پسند ہوتے ہیں ا ن میں سے اکثر کا خیال ہوتو ہے کہ بغیر بیج کے انگور زیادہ مزیدار ہوں گے لیکن آپ کو جان کر حیرانگی ہوگی کہ بیج والے انگور صحت کے لئے زیادہ مفید ہوتے ہیں ۔ اگر آپ کو ان کے فوائد کا علم ہوجائے تو اگلی بار آپ بازار سے صرف بیج والے انگور ہی خریدیں گے ۔
آئیے آپ کو انگور کے بیج کھانے سے صحت کو ملنے والے انگنت فوائد سے آگاہ کرتے ہیں ۔ ڈپریشن کے 2010میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگور کے بیجوں میں ایسے کمپاؤنڈ پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے سیروٹین اور ڈوپامین کے کیول برھتے ہیں اور دماغ کو سکون ملتاہے اور ڈپریشن میں کمی آتی ہے ۔ اضافی وزن سے نجاب ہمارے جسم میں فاسد مادے اکھٹے ہونے سے وزن میں غیرضروری اضافہ ہوتا ہے لیکن انگور کے بیج استعمال کرنے سے ان نقصانات سے بچا جا سکتا ہے اور انہیں استعمال کرکے وزن کو کنٹرول میں رکھا جا سکتا ہے ۔

کینسر کے خلاف فائدہ :
ان بیجوں میں موجود کمپاؤنڈز کی وجہ سے کینسر کے خلاف مدافعت پیدا ہوتی ہے ۔ کچھ تحقیقات کے ابتدائی نتائج میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انگور کے بیجوں کی وجہ سے کینسر کم ہوتا ہے اور نئے کینسر سیلز نہیں بنتے ۔

دل کی مضبوطی کے لیے :
ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگور کے بیجوں یں یہ خصوصیت موجود ہے کہ ان کے استعمال سے ہمارا برا کولیسٹرول کم ہوتا ہے اور دل کی شریانیں کھلتی ہیں ۔ اس کی وجہ سے دل کی دھڑکن معتدل رہتی ہے اور ساتھ ہی دل کے دورے کے امکانات کم ہوتے ہیں ۔

جھریوں کے لئے :
وقت گزرنے کے ساتھ انسان کی جلد پر جھریاں بننے لگتی ہیں اور بڑھاپے کے آثار پیدا ہوتے ہیں لیکن اگر آپ انگور کے بیج کھائیں تو یہ امکانات کم ہونے لگیں گے ۔ بڑھاپے سے بننے والی جھریوں کو روکا نہیں جاسکتالیکن اس عمل کو سست کیا جا سکتا ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے انگور کے بیج انتہائی مفید ہیں ۔ ماہرین صحت کو کہنا ہے کہ ان بیجوں میں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے بڑھاپا دیر سے آتا ہے ۔

Those who like grapes think that grapes would taste better without it's seeds. You would be amazed to know that grapes having seeds in them are more beneficial for health. If you know the health benefits of grape seeds, next time you would buy grapes only having the seeds inside.

Let's read the article and explore grape seed health benefits in more detail (Angoor Ke Beej Ke Fayde in Urdu).

Angoor Ke Beej Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Angoor Ke Beej Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Angoor Ke Beej Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shehzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   23153 Views   |   15 Oct 2018
About the Author:

Aqib Shehzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shehzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 March 2024)

Angoor Ke Beej Ke Fayde

Angoor Ke Beej Ke Fayde ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Angoor Ke Beej Ke Fayde سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔