مزیدار پکوڑوں کی پلیٹ میں چھپکلی کیسے آئی؟ جانیئے نوجوان کے ساتھ پھر کیا ہوا

مزیدار پکوڑے شام کی چائے کے ساتھ کھانے کو مل جائیں تو مزہ ہی آ جاتا ہے چاہے وہ گھر کے تازہ بنے ہوئے ہوں یا بازار سے خریدے ہوئے ہوں۔ اب آج کل چونکے پکوڑے بھی پیکٹ میں بآسانی مل جاتے ہیں لیکن ان کو کھانے سے پہلے احتیاط لازمی برتیں۔
سوشل میڈیا پر ایک نوجوان کی شکایت بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بتا رہا ہے کہ میں پیکٹ والے پکوڑے خرید کر شام کی چائے کے ساتھ کھانے کے لئے لے کر گیا جب اس کو کھولا اور ایک ہی پکوڑا کھانے کے لئے اٹھانے لگا تو نظر پڑی، معلوم ہوا کہ اس میں تو ایک مری ہوئی چھپکلی بھی ہے۔

اس بھارتی نوجوان نے فوراً کمپنی کو ای میل کی اور یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ یہ کیسا ناقص کھان بیچ رہے ہیں؟ میں آپ پر اور اس دکاندار پر مقدمہ کردوں گا۔ سوشل میڈیا پر یہ خبر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

Pakora Plate Main Chupkali

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pakora Plate Main Chupkali and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pakora Plate Main Chupkali to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2089 Views   |   27 Aug 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

مزیدار پکوڑوں کی پلیٹ میں چھپکلی کیسے آئی؟ جانیئے نوجوان کے ساتھ پھر کیا ہوا

مزیدار پکوڑوں کی پلیٹ میں چھپکلی کیسے آئی؟ جانیئے نوجوان کے ساتھ پھر کیا ہوا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مزیدار پکوڑوں کی پلیٹ میں چھپکلی کیسے آئی؟ جانیئے نوجوان کے ساتھ پھر کیا ہوا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔