اقرار کے خاندان کو 8 سال سے جانتی تھی اس لئے.. محبت کا احساس خوبصورت ہے! شادی کی خبروں کے بعد عروسہ خان کا پہلا انٹرویو

"محبت بہت خوبصورت احساس ہے. میں محبت کرچکی ہوں بہت اچھا لگتا ہے. اقرار کی پہلی بیوی قرۃالعین بڑی بہنوں جیسی ہیں جب انھیں کوئی کام ہوتا ہے وہ کہہ دیتی ہیں مجھے کوئی مدد چاہیے ہو تو کہہ دیتی ہوں. اقرار کے خاندان کو پچھلے 8 برس سے جانتی ہوں اسی لئے اکثر ان کے ساتھ تصاویر شئیر کرتی تھی"

یہ کہنا ہے عروسہ خان کا جو آج کل اقرار الحسن کی تیسری اہلیہ کے طور پر خبروں میں وائرل ہیں. ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عروسہ نے بتایا کہ اقرار الحسن انھیں کافی پسند ہیں اور وہ ان سے کیریئر میں رہنمائی لیتی رہی ہیں.

جبکہ اینکر کے ان سے براہ راست اقرار سے شادی کے سوال پر کہنا تھا کہ وہ ان کا ذاتی معاملہ ہے جس پر وہ بات نہیں کرنا چاہیں گی. اینکر نے اصرار کیا کہ آپ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ آپ نجی محفل میں اقرار سے شادی کا اقرار کرتی ہیں لیکن آن ائیر اسے تسلیم نہیں کرتیں نہ ہی صاف انکار کرتی ہیں جس پر عروسہ کا کہنا تھا کہ وہ اس بارے میں کچھ نہیں کہنا چاہتیں. البتہ اقرار الحسن کے خاندان کے وہ بہت قریب ہیں اور ان کی پہلی بیوی اور بیٹے سے ان کی بہت دوستی ہے.

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے عروسہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سوال جواب کا سیشن کرتے ہوئے اقرار الحسن کے حوالے سے ذومعنی جواب دیے تھے جس کے بعد ہر میڈیا چینل نے ان کی شادی کے حوالے سے تصدیقی خبر چلائی تھی.

Aroosa Khan Interview About Her Marriage Rumors With Iqrar Ul Hassan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aroosa Khan Interview About Her Marriage Rumors With Iqrar Ul Hassan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aroosa Khan Interview About Her Marriage Rumors With Iqrar Ul Hassan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   29082 Views   |   07 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 January 2025)

اقرار کے خاندان کو 8 سال سے جانتی تھی اس لئے.. محبت کا احساس خوبصورت ہے! شادی کی خبروں کے بعد عروسہ خان کا پہلا انٹرویو

اقرار کے خاندان کو 8 سال سے جانتی تھی اس لئے.. محبت کا احساس خوبصورت ہے! شادی کی خبروں کے بعد عروسہ خان کا پہلا انٹرویو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اقرار کے خاندان کو 8 سال سے جانتی تھی اس لئے.. محبت کا احساس خوبصورت ہے! شادی کی خبروں کے بعد عروسہ خان کا پہلا انٹرویو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔