اگر ہونے والا داماد جہیز مانگ رہا ہے تو ۔۔ آریز احمد نے مداح کو جہیز سے متعلق کیا مشورہ دے ڈالا؟

معروف اداکار اور حبا بخاری کے شوہر آریز احمد نے مداحوں کو شادی میں جہیز نہ دینے کا مشورہ دے دیا۔

آریز احمد نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں لوگوں نے ان سے کئی طرح کے سوال کئے، اس دوران ایک مداح نے اداکار سے اپنی بہن کی شادی کیلئے جہیز کی مدد مانگ لی۔

اس نے لکھا کہ، "سر جہیز چاہیئے بہن کی شادی کے لیئے، جہیز نہیں ہے۔"

مداح کی اس بات پر آریز احمد نے ان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا، "جہیز سے پرہیز کریں، اگر لڑکا جہیز کی ڈیمانڈ کر رہا ہے تو منع کر دیں، اور اللہ پر بھروسہ رکھیں۔"

آریز کے اس مشورے کے بعد سوشل میڈیا پر انکی یہ پوسٹ وائرل ہوگئی اور صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آنے لگے۔

کچھ صارفین نے اداکار کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے ان کی حمایت کی جبکہ کچھ کا ماننا تھا کہ آریز مدد کرنے کے بجائے مفت مشورے دے کر اپنی جان چھڑا رہے ہیں۔ اور ایک صارف نے تو یہ بھی کہہ دیا کہ آریز خود ایسا لڑکا ڈھونڈ کر دے دیں جو جہیز نہ لے۔

Arez Ahmed Gives Advice To A Fan On Dowry

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arez Ahmed Gives Advice To A Fan On Dowry and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arez Ahmed Gives Advice To A Fan On Dowry to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1052 Views   |   04 Nov 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اگر ہونے والا داماد جہیز مانگ رہا ہے تو ۔۔ آریز احمد نے مداح کو جہیز سے متعلق کیا مشورہ دے ڈالا؟

اگر ہونے والا داماد جہیز مانگ رہا ہے تو ۔۔ آریز احمد نے مداح کو جہیز سے متعلق کیا مشورہ دے ڈالا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر ہونے والا داماد جہیز مانگ رہا ہے تو ۔۔ آریز احمد نے مداح کو جہیز سے متعلق کیا مشورہ دے ڈالا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔