ہماری شادی کو 34 سال ہوگئے، لیکن آج تک بے اولاد ہیں ۔۔ شوبز کی مشہور جوڑیاں جن کی کوئی اولاد نہیں

کئی ایسے اداکار ہیں جو کہ کامیاب زندگی گزار رہے ہیں اور گزار کر اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، انہیں اس دنیا میں شہرت، دولت تو ملی، کئی کے خواب بھی پورے ہوئے مگر کچھ ایسے بھی ہیں جن کی اولاد کی خواہش پوری نہ ہو سکی۔
آج ایسے ہی چند اداکاروں کے بارے میں بتائیں گے جو یا تو بے اولاد رہے یا پھر کسی بچے کو گود لے لیا۔

ہمایوں سعید:

مشہور پاکستانی اداکار ہمایوں سعید ویسے تو اداکاری کی بدولت جانے جاتے ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ ہمایوں سعید کی شادی کو 16 سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا مگر ہمایوں سعید کی اب تک کوئی اولاد نہیں ہے اور نہ ہمایوں نے کوئی بچہ گود لیا ہے۔

اولاد کے نا ہونے کے باوجود ہمایوں اور ان کی اہلیہ دونوں ایک دوسرے کے دکھ سکھ کو سمجھتے ہیں، واضح رہے ہم یہاں ہمایوں سعید کی اولاد کی بات کر رہے ہیں۔

شبانہ اعظمی اور جاوید اختر:

شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کا جوڑا بھارتی مشہور شخصیات میں ایسا جوڑا ہے جس نے کئی شادی جوڑا جوڑوں کو متاثر کیا ہے۔ شبانہ اعظمی اور جاوید اختر ویسے تو ہر لحاظ سے خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں مگر شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ البتہ جاوید اختر کی پہلی اہلیہ سے جاوید کی اولاد ہے۔ شبانہ اعظمی بھی جاوید کے بچوں کو اپنا ہی اولاد سمجھتی ہیں۔

انوپم کھیر :

بھارتی اداکار انوپم کھیر بھی اولاد کی نعمت سے محروم ہیں، ان کی بیوی کرن کھیر نے ایک پروگرام میں کہا تھا کہ: '' شادی کو 32 سال ہوگئے، آج بھی اولاد کے لئے ترستی ہوں، شاید میرے نصیب میں اولاد کی خوشی نہیں، اب میں اکیلی ہی سمجھتی ہوں خود کو، آپ چاہے کتنے بڑے اداکار بن جاؤ مگر ماں بننے کی خوشی ہر کسی سے بالاتر ہے۔ ''

مارینہ خان:

مشہور و معروف اور سینیئر پاکستانی ڈرامہ اداکارہ مارینہ خان کی شادی کو 34 سال ہو چکے ہیں مگر ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے۔ مارینہ نے یہ شادی گھر والوں کی رضا مندی کے خلاف کی تھی یہی وجہ تھی کہ گھر والے اس شادی میں شامل نہیں ہوئے۔ جبکہ ایک دوست کے گھر مارینہ خان اور ان کے والدین کی بات چیت شروع ہوئی۔ مارینہ خان اور ان کے شوہر نے بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا البتہ بچہ گود لینے کا ارادہ بھی ظاہر کیا تھا۔

Aulad Ke Liye Tars Rahe Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aulad Ke Liye Tars Rahe Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aulad Ke Liye Tars Rahe Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   120116 Views   |   05 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہماری شادی کو 34 سال ہوگئے، لیکن آج تک بے اولاد ہیں ۔۔ شوبز کی مشہور جوڑیاں جن کی کوئی اولاد نہیں

ہماری شادی کو 34 سال ہوگئے، لیکن آج تک بے اولاد ہیں ۔۔ شوبز کی مشہور جوڑیاں جن کی کوئی اولاد نہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہماری شادی کو 34 سال ہوگئے، لیکن آج تک بے اولاد ہیں ۔۔ شوبز کی مشہور جوڑیاں جن کی کوئی اولاد نہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔