علی انصاری ماموں بن گئے.. مریم انصاری کے گھر ننھی پری کی آمد! بچی کا کیا نام رکھا؟

پاکستان کی سابقہ مشہور اداکارہ اور معین خان کی بہو مریم انصاری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ یہ خبر ان کے شوہر اویس خان نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری کے زریعے شئیر کی ہے۔

واضح رہے اویس خان، پاکستان کے سابق کھلاڑی اور معین خان اکیڈمی کے مالک معین خان کے صاحبزادے اور اعظم خان کے بھائی ہیں۔ اویس خان کی بیٹی کی پیدائش کے بعد معین خان دادا اور موجودہ وکٹ کیپر اعظم خان چچا بن گئے۔

جبکہ مریم انصاری مشہور اداکار علی انصاری کی بہن ہیں اور اداکارہ صبور علی کی نند بھی ہیں۔ مریم انصاری کی بیٹی کا نام عمایا خان رکھا گیا ہے۔

اداکارہ صبور علی کی نند مریم انصاری کے یہاں گزشتہ منگل 4 جولائی 2023 کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے عمایا خان رکھا ہے۔

Ali Anari Mamu Ban Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ali Anari Mamu Ban Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ali Anari Mamu Ban Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2162 Views   |   06 Jul 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

علی انصاری ماموں بن گئے.. مریم انصاری کے گھر ننھی پری کی آمد! بچی کا کیا نام رکھا؟

علی انصاری ماموں بن گئے.. مریم انصاری کے گھر ننھی پری کی آمد! بچی کا کیا نام رکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ علی انصاری ماموں بن گئے.. مریم انصاری کے گھر ننھی پری کی آمد! بچی کا کیا نام رکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔