گھر بھی روشن رہے گا اور بجلی کا بل بھی نہیں آئے گا.. سارے گھر کو بغیر بجلی اور گیس کے روشن رکھنے کا حیرت انگیز طریقہ

بجلی کی قیمت کا مقابلہ کرنا تو مڈل کلاس طبقے کے بس سے باہر ہوچکا ہے. ایسے میں عقلمندی کا تقاضہ یہی ہے کہ بجائے مہنگی بجلی کے، روشنی کے لئے متبادل راستے اختیار کیے جائیں. ایسی ہی ایک چیز کے بارے میں آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں.

اس کے لیے آپ کوئی بھی جام وغیرہ کا شیشے کا جار لے لیں اور ایک کسی بوتل کے ٹین کا ڈھکن. جام کے ڈھکن کے اوپر ٹین کا ڈھکن رکھیں اور دھاگے میں گرہ باندھ کر دونوں ڈھکنوں سے ایسے گزاریں کہ ایک سرا بوتل کے اندر جا گرے. مزید معلومات کے لئے ویڈیو دیکھیں

بوتل میں ایک کینو کاٹ کر ڈالیں اور آدھی بوتل کو تیل سے بھر دیں. چاہیں تو ایک ٹکڑا داع چینی کا بھی ڈال دیں اور دو موم بتیوں کو چولہے پر پگھلا کر اس شیشی میں سارا موم ڈال کر ڈھکن اچھی طرح بند کردیں

یہ بہترین موم بتی تیار ہوگئی ہے. 4 سے 5 ایسی موم بتیاں تیار کر کے کمرے کے ہر کونے میں رکھ دیں. یہ بغیر خرچ کے کمرہ بھی روشن کریں گی اور کمرے میں خوشگوار مہک رہے گی. ان روشنیوں کے ہوتے ہوئے آپ کو لائٹ جانے کی بھی فکر نہیں ہو گی.

How To Light Up House Without Electricity

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Light Up House Without Electricity and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Light Up House Without Electricity to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1109 Views   |   18 Jan 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

گھر بھی روشن رہے گا اور بجلی کا بل بھی نہیں آئے گا.. سارے گھر کو بغیر بجلی اور گیس کے روشن رکھنے کا حیرت انگیز طریقہ

گھر بھی روشن رہے گا اور بجلی کا بل بھی نہیں آئے گا.. سارے گھر کو بغیر بجلی اور گیس کے روشن رکھنے کا حیرت انگیز طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر بھی روشن رہے گا اور بجلی کا بل بھی نہیں آئے گا.. سارے گھر کو بغیر بجلی اور گیس کے روشن رکھنے کا حیرت انگیز طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔