چہرے پر چوٹ اور تھپڑ کے نشان ۔۔ اداکارہ سونیا حسین کی یہ حالت کس نے بنا ڈالی؟ مداح تشویش میں پڑ گئے

سونیا حسین کو دیکھ کر لوگ ڈر گئے کہ یہ ان کو اچانک کیا ہوگیا ۔۔ چہرے پر تھپڑ اور چوٹ کے نشان، دانے، تل، آنکھوں کے گرد کالے گھیرے، ہاتھ میں سگریٹ اور چوراہے پر بیٹھی سونیا بالکل مختلف لگ رہی ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے کسی غط کام کا شکار ہوگئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ تصاویر سونیا نے خود پوسٹ کیں اور اس کے ساتھ کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ کیا آپ تیار ہیں ۔۔ یہ میرے نئے آنے والے پراجیکٹ مرشد کی کچھ جھلکیاں ہیں جو امید کرتے ہیں کہ آپ کو پسند آئے گا، اس میں کچھ نیا اور مختلف دکھایا جانے والا ہے۔ جس پر کمنٹ کرتے ہوئے مداح اداکارہ کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ یہ ایک حقیقی اداکارہ ہیں جو خود کو ہر نئے رنگ میں ڈھال دیتی ہیں۔ ایسا لگ ہی نہیں رہا کہ یہ سونیا ہیں، بلکہ یہ چوراہوں پر بیٹھے ان منشیات کے عادی افراد ہی شبیہہ دکھائی دے رہی ہیں۔

اداکارہ کے اس حلیے کی تعریف کرنے والے پاکستانی فنکارو ں میں یمنیٰ زیدی، عائزہ خان، اشنا شاہ، عمران اشرف، نمرہ خان، نادیہ حسین، سمیع خان، کنزہ ہاشمی، ایرج فاطمہ، نازش جہانگیر ، غنا علی و دیگر شامل ہیں

Chehry Per Chot Aur Thappar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Chehry Per Chot Aur Thappar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chehry Per Chot Aur Thappar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   7583 Views   |   28 Jun 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

چہرے پر چوٹ اور تھپڑ کے نشان ۔۔ اداکارہ سونیا حسین کی یہ حالت کس نے بنا ڈالی؟ مداح تشویش میں پڑ گئے

چہرے پر چوٹ اور تھپڑ کے نشان ۔۔ اداکارہ سونیا حسین کی یہ حالت کس نے بنا ڈالی؟ مداح تشویش میں پڑ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرے پر چوٹ اور تھپڑ کے نشان ۔۔ اداکارہ سونیا حسین کی یہ حالت کس نے بنا ڈالی؟ مداح تشویش میں پڑ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔