اللہ سے خواہش ہے آخری وقت کعبہ دیکھوں اور ۔۔ وائرل ہونے والے اس بزرگ پاکستانی زائر کی تلاش سعودی محکمہ تفریحات کے سربراہ کو کیوں؟

سعودی میڈیا پر ایک پاکستانی بززرگ شخص کی ویڈیوز اور تصاویر بہت وائرل ہوئیں، ان کا سادا انداز، عصا، چادر اور بالکل معصوم شخصیت لوگوں کو خوب بھائی، کسی نے ان کو صحابہ کرام کے دور کے لوگوں سے تشبیہ دی، تو کسی نے ان کو پسندیدہ شخص قرار دیا۔ ان کے حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ یہ عبد القادر مری ہیں جن کا تعلق بلوچستان سے ہے۔ اب یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ یہ پاکستانی ہیں یا افغانستان سے ان کا تعلق ہے۔

ان بزرگ عبد القادر مری کے حوالے سے سعودی محکمہ تفریحات کے سربراہ تُترکی الشیخ کا کہنا ہے کہ کون ہیں یہ بزرگ؟ کوئی ہے جو ان سے مجھے ملوا سکے یا رابطہ کروا دے میں ان کی خواہش کو پورا کرنا چاہتا ہوں۔

لیکن ان کی خواہش ہے کیا؟

وائرل ویڈیوز میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ بزرگ اللہ کے گھر کو آنکھیں بھر کر دیکھنا چاہتے ہیں، حج کی ادائیگی اپنی زندگی رہتے کرنا چاہتے ہیں۔ جبکہ یہ اس مرتبہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کرکے دنیا بھر میں وائرل ہوچکے ہیں۔ عبدالقادر نے ایک ویڈیو میں کہا کہ میری آرزو ہے خُدا کا گھر دیکھوں اور یہیں سے خُدا کے پاس چلا جاؤں اور یہیں مر جاؤں، مجھے زندگی میں بس یہ مہلت چاہیے ۔۔ سعودی محکمہ تفریحات کے سربراہ ان بزرگ شخص کی حج ادا کرنے کی خواہش کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔

Allah Se Khwahish Hai Ke Kaba Dekhu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Allah Se Khwahish Hai Ke Kaba Dekhu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Allah Se Khwahish Hai Ke Kaba Dekhu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3955 Views   |   23 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اللہ سے خواہش ہے آخری وقت کعبہ دیکھوں اور ۔۔ وائرل ہونے والے اس بزرگ پاکستانی زائر کی تلاش سعودی محکمہ تفریحات کے سربراہ کو کیوں؟

اللہ سے خواہش ہے آخری وقت کعبہ دیکھوں اور ۔۔ وائرل ہونے والے اس بزرگ پاکستانی زائر کی تلاش سعودی محکمہ تفریحات کے سربراہ کو کیوں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ سے خواہش ہے آخری وقت کعبہ دیکھوں اور ۔۔ وائرل ہونے والے اس بزرگ پاکستانی زائر کی تلاش سعودی محکمہ تفریحات کے سربراہ کو کیوں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔